ہیک شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہونے پر ارمیلا پولیس کی مشکور
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سیاست دان اُرمیلا ماٹونڈکر کا ہیک شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا۔ گذشتہ روز ہی ممبئی پولیس کے سائبر سیل نے بالی وڈ اداکارہ اور ‘شیو سینا’ کی رہنما ارمیلا ماٹونڈکرکے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی…