- الإعلانات -

Browsing Tag

Hafeezsheikh

نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس کی سفارش

اسلام آباد: نیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف، سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں۔ نیب کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجف قلی مرزا کی…

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا…

حفیظ شیخ فارغ، حماد اظہر کی بطور وزیر خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر کو وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد حفیظ شیخ وزارت خزانہ کے عہدے…

وزیراعظم کا حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار، کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی ہے اور وزیراعظم نے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا…

حفیظ شیخ کی شکست: وزیراعظم نے مصروفیات ترک کردیں، سینئر پارٹی رہنما طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج کے بعد اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا اور آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں…

لائیو: سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو اپ سیٹ شکست دے دی

سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں خفیہ بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ…

سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان

سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہوگا جہاں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 181 جب کہ اپوزیشن نشستوں پر موجود…

“حفیظ کو خریدنے والی بات بے بنیاد ہے”

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے واضح کیا ہے کہ آل راؤنڈر محمد حفیظ کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ پی سی بی حکام کے ساتھ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ ان کے محمد حفیظ کے ساتھ ان کے…

اگر 5 ہزار ارب روپے قرض ادا نہ کرتے تو عوام کو بہت کچھ دے سکتے تھے، حفیظ شیخ

اسلام آباد: میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ 792 ارب ڈالر سرپلس ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اخراجات آمدنی سے زیادہ تھے جس کی وجہ سے تاریخ سطح پر مقروض ہوچکے تھے…

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کو 50 بلین کا پیکیج دیا ہے، حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت امپورٹ سے بھی کم قیمت پر گندم دے رہی ہے، حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کو 50 بلین کا پیکیج دیا ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کو 50 بلین کا…