حکومت پی ڈی ایم کے جلسے کی نہیں عوامی مسائل کی فکر کرے

میں ہمیشہ اپنے آبائی شہر میانوالی جاتا ہوں مگر اب جب میرا وہاں جانا ہوتا ہے تو ایسی لگتا ہے جیسے میں کسی قبل از مسیح کی بستی میں داخل ہو گیا ہوں ہر جانب موہن جوداڑو کے مناظر نظر آتے ہیں ،سڑکوں کی حالت انتہائی ابتر ہے ،لائٹس نا پید ہیں ،حادثات کے بہت […]