مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں کمی
مہنگائی سے پریشان حال عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بجلی مالی سال 2021کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق یکم فروری 2022 سے!-->…