- الإعلانات -

Browsing Tag

Health and Education

پالک کے ایسے فوائد کے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیاں ویسے تو انسانی صحت کے لئے بے پناہ فوائد کی حامل ہوتی ہیں مگر ایک سبزی ایسی بھی ہے جو ایک دو نہیں بلکہ کئی ایک فوائد کی حامل ہے۔ ان میں چند فوائدسے آج ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں ۔ ہرے پتوںوالوں یہ سبزی اینٹی…

آدھی رات کو بھوک مٹانے کے لیے کیا کھایا جائے, جانیئے اس خبر میں

رات کو دیر تک جاگنے کے باعث آدھی رات کو بھوک لگنا ایک عام بات ہے لیکن یہ صحت کے لیے ایک مضر عادت ہے۔ آدھی رات کو کھانا موٹاپے اور دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ امکان اس صورت میں اور بھی بڑھ جاتا ہے جب آدھی رات کو جنک فوڈ سے…

خالی دماغ شیطان کا گھر نہیں ہوتا،نئی تحقیق

گھومنے پھرنے اور سیر و تفریح کا تصور دوستوں ، ہمجولیوں یا پھر ان افراد کے ساتھ سے نتھی ہوتا ہے جن کی محفل میں ہم لطف اٹھاتے ہیں لیکن ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ کبھی کبھار تنہا وقت گزارنا بھی مفید ہوتا ہے۔ یہاں تنہا وقت گزارنے سے یہ مراد ہرگز…

گھروں میں پائے جانے والے عام پودوں سے عمر میں اضافہ

امریکی ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے پروٹین حاصل کرنے والے لوگ جانوروں سے پروٹین حاصل کرنے والوں کی کی نسبت زیادہ دیر تک زندہ رہے جبکہ جلد مرنے والوں میں خوراک کیساتھ موٹاپا، سگریٹ و زیادہ شراب نوشی اور ورزش نہ کرنا…

آم کےحیرت انگیز فوائد

گرمیوں میں اگر پھلوں کا نام لیا جائے تو سب سے پہلے نام جو منہ پر آتا ہے وہ ہے آم۔یہ اس قدر لذیذ ہے کہ اسے پھلوں کا بادشاہ کہا گیا ہے۔آئیے آپ کو آم کی افادیت اور اس کے حیرت انگیز فوائد کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔ یک کپ کٹے ہوئے آموں میں…

پاکستان میں خطرناک ترین وائرس,اسلام آباد,راولپنڈی وائرس کی رپوٹ مثبت آئی

خطرناک ترین وائرس پاکستان میں جڑ پکڑنے لگا،13 نئے کیسز سامنے آنے پر کھلبلی مچ گئی،ملک بھر میں کانگو وائرس کی تصدیق کیلئے این آئی ایچ کو بھجوائے گئے 142 نمونوں کی رپورٹ تیار کر لی ملک کے مختلف شہروں میں کانگو وائرس کے 13 نئے کیسز سامنے آ گئے…

خون کی بیماریوں کا علاج،حکومت نے حکمتِ عملی تیا ر کرلی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے خون کی بیماریوں کے علاج کے لئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، صوبائی حکومت کی طرف سے تھیلیسمیا کے مریضوں کے علاج کے لئے بجٹ میں 27 ملین روپے مختص کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے افضال میموریل…

شوربچوں کے سیکھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے،ماہرین

واشنگٹن : امریکی ماہرینِ نفسیات کاکہنا ہے کہ اگر اسکول یا گھر میں شورزیادہ ہو تو اس سے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے. تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن میں اسکول جانے والے چھوٹے بچوں کے گھروں اوراسکولوں میں پس منظر…

پاکستان میں ایک خطرناک بیماری منڈلانے لگی

گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز) میں 12 ہزار افراد کا ہیپاٹائٹس سی کا پازیٹو ٹیسٹ آیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال پمز میں 20 فیصد کیسز کے اضافے کو ظاہر کرتا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق دستیاب اعداد و شمار…

قرآن پاک حفظ کرنے والے بچوں اور حافظہ تیز کرنے کے خواہشمند حضرات کیلئے

گر آپ اپنا حافظہ تیز کرنا چاہتے ہیں تو ذائقہ دار مسالہ دارچینی آپ کے صبح کے ناشتے کی ٹیبل پر ایک مزیدار اضافہ ہو سکتی ہے، جیسا کہ اب سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دارچینی اصل میں ہماری سمجھ کو بہتر بنا کر ہمیں ہوشیار بناتی ہے۔کیلی فورنیا…

پاکستان میں شادی سے قبل یہ کام کرنا ہوگا, بڑے اقدام کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ایک مسودہ قانون پیش کیا جا رہا ہے جس میں یہ تجویز کیا گیا ہے کہ شادی سے قبل بعض بیماریوں سے متعلق خون کے ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا جائے۔پاکستان میں صحت کے شعبے سے وابستہ ماہرین طویل عرصے سے اس…

نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کی پسندیدہ سبزی, زبردست فوائدسے حکیم بھی حیران

نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کھانے میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہؓ سے روایت ہے کہ حضورؐ کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری کھانے میں بے حد پسند فرماتے تھے۔ یہ ترکاری خشکی کو دور کرنے والی ہے ۔چوتھی صدی ہجری…

زیادہ کولڈ ڈرنکس کااستعمال کینسر کے مرض کا خطرہ

اسٹاک ہوم :سوئیڈن میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ سافٹ ڈرنکس اور فروٹ جوسز کا زیادہ استعمال کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے. تفصیلات کے مطابق سوئیڈن کےکیرولینسکا انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوڈے اور جوسز کے…

زیادہ آلو, بلڈ پریشر میں اضافہ

بوسٹن: آلو پوری دنیا کی مرغوب ترین غذا ہے لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہفتے میں چار سے زائد مرتبہ صرف آلو کھانے سے بلڈ پریشر میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوجاتا ہے. تفصیلات کے مطابق آلو زیادہ مقدار میں کھانے سے بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا…

پاکستان میں نیگلیریا سے 2012 سے ابتک 40 اموات ہوچکیں

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسزنے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ 2012ءسےاب تک پاکستان میں نیگلیریاسے40اموات ہوئیں ، کراچی میں2016میں نیگلیریاسے1شخص کی موت ہوئی،جبکہ 2015میںملک بھر میں 12اموات ہوئیں۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جاری ایڈوائزری میں کہا گیا…

جسمانی توانائی ختم کرنے والی 7 غذائیں

کیا آپ اکثر نڈھال رہتے ہیں، خاص طور پر کھانے کے بعد ناتوانی کا احساس بڑھ جاتا ہے؟ اگر ہاں تو اس کی وجہ آپ کی خوراک بھی ہوسکتی ہے۔ جی ہاں کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو تھکاوٹ کا احساس زیادہ بڑھا دیتی ہیں۔ ناشتے میں مٹھاس کا زیادہ…