- الإعلانات -

Browsing Tag

hindu

عالیہ بھٹ سے تعلق اور شادی، رنبیر کپور نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے تعلق اور شادی کے بارے میں کافی عرصے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں اور اب بالآخر رنبیر نے اس حوالے سے خاموشی توڑ ڈالی۔ ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں رنبیر کپور نے اس موضوع پر کھل کر…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوں گے؟

ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں اور اب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے، تاہم ان کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل، یہ وہ سوال ہے جو دونوں ممالک میں ان کے مداح پوچھتے ہیں اور اب بھارتی…

عیدآزادی اوربھارت کی ثقافتی یلغار

ایک جانب 14 اگست کے حوالے سے عید آزادی کا تہوار پورے قومی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔اسی تناظر میں سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ دور حاضر میں میڈیا کی اثر پذیری اور قوت سے بھلا کسے انکار ہو سکتا ہے یہ الگ بات ہے کہ اس کا استعمال…

جان ابراہم نے ‘سرفروش‘ سے عامر خان کا پتہ کاٹ دیا

بولی وڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی اپنی فلموں کے سیکوئل بہت ہی کم بناتے ہیں،تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی ماضی کی مقبول فلموں کے سیکوئل بنانے کی چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ جہاں عامر خان کے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ڈانس فلم ‘دل’ کے سیکوئل بنانے کی خبریں…

انیل کپور ہیرو سے ولن کیسے بنے اور ‘ریس تھری’ میں کام کیوں کیا؟

بولی وڈ اداکار انیل کپور جو اب زیادہ تر فلموں میں ولن یا کامیڈی کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں وہ ماضی میں مرکزی اور اہم کرداروں میں نظر آتے تھے۔ اگرچہ اب بھی انیل کپور فلموں میں اہم کرداروں میں نظر آتے ہیں، تاہم پھر بھی وہ زیادہ فلموں کے…

ہندو دہشت گرد تنظیموں کے بیرونی لنکس

بالآخر امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے ہندو دہشت گردسنگھ پریوار کی دو اہم تنظیموں بدنام زمانہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ جو دنیا بھر میں (RSS) آر ایس ایس کے نام سے پہچانی جاتی ہے اور ویشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) جو دنیا بھر میں ورلڈ…

اگلاوزیراعظم کون ہوگا؟بلاول، عمران یا شہباز:بھارتی میڈیا کے تبصرے

ملک میں 11 ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے اور اس حوالے سے ملک میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ سخت سیکیورٹی کے باوجود بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ…

بیٹی کی محبت پر عالیہ بھٹ کے والد بول پڑے

بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اگرچہ ان دنوں چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ آنے والی فلم ’براہمسٹرا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تاہم وہ اپنی فلم نہیں بلکہ فلم کے ہیرو کے ساتھ محبت کی چہ مگوئیوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اگرچہ دونوں نے واضح…

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف قید اور جرمانے عائد کرنے کے فیصلے کو بھارتی میڈیا میں عمران خان کے لیے سازگار اور مسلم لیگ ن کے لیے انتخابات کے…

سلمان اور سنجے لیلا کی 11 سال بعد بننے والی فلم کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ اداکار سلمان خان اور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی 11 سال بعد ایک ساتھ فلم بنانے والے ہیں اور اب فلم کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی وڈ کے بڑے فلمسازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں۔ ان…

بھارتی شہر ممبئی میں چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک چھوٹا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ممبئی میں جوہو ایرو ڈروم سے اڑان بھرنے والا چارٹرڈ طیارہ سارووڈے نگر کے قریب لینڈنگ کے دوران…

سلمان خان کی ’ریس 3‘ کروڑوں کی کمائی کے باوجود بدترین فلموں میں شامل

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ نے کروڑوں روپے کی کمائی کے باوجود بدترین ریٹنگ والی فلموں میں شامل ہوگئی۔ سلمان خان کو بالی وڈ باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے جس کی وجہ ان کی فلموں کا کروڑوں کی کمائی کرنا ہے۔ حال ہی میں عید…

بھارت کا اسرائیل سے ساڑھے 4 ہزار میزائل خریدنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت اپنے دیرینہ دوست اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر کے معاہدے سے 4 ہزار 5 سو اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل خرید رہی ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اور اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ضمن میں تمام تیاری مکمل کرلی…

ہندو دہشت گرد تنظیموں کے بیرونی لنکس

بالآخر امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے ہندو دہشت گردسنگھ پریوار کی دو اہم تنظیموں بدنام زمانہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ جو دنیا بھر میں (RSS) آر ایس ایس کے نام سے پہچانی جاتی ہے اور ویشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) جو دنیا بھر میں ورلڈ ہندو…

بھارت: پاسپورٹ بنوانے کیلئے جانے والے جوڑے سے مذہب تبدیلی کا مطالبہ

لکھنؤ: بھارت میں پاسپورٹ بنوانے کے لیے جانے والے ایک جوڑے سے بدتمیزی کرنے والے افسر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کا تبادلہ کردیا گیا، مذکورہ افسر نے خاتون سے نام تبدیل کرنے اور شوہر سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ہندوستان ٹائمز…

کنگنا رناوٹ کبڈی کے اکھاڑے میں اتریں گی؟

’تنو ویڈس منو‘ اور ’کوئین‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بولی وڈ ورسٹائل اداکارہ کنگنا رناوٹ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی اسکرین پر کبڈی کے اکھاڑے میں اترتی نظر آئیں گی۔ جی ہاں، آنے والی فلم ’منی کارنیکا‘ میں…