عالمی بینک کا پاکستان میں بے گھر افراد کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد : عالمی بینک نے فاٹا میں بے گھر افراد کیلیے 12 ملین ڈالر کی اضافی گرانٹ کا اعلان کردیا ، جس پر وفاقی وزیرخسرو بختیار نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا۔
عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان اضافی گرانٹ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت…