- الإعلانات -

Browsing Tag

horserace

ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہو گی

لاہور: ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کا انعقاد آج لاہور ریس کورس میں کیا جائے گا۔گھڑ دوڑ میں 4 سال کے 9 گھوڑے شریک ہوں گے جب کہ 6 کپ ریس ہوں گی۔ ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑپاکستان ڈربی کے فاتح کو 20 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔