غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی، 42 لاکھ روپے شکایت کنندہ کو دلا دیے گئے
لاہور: صوبہ پنجاب میں محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مختلف کارروائیوں میں تقریباً ڈھائی کروڑ روپے وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروائے، ایک کارروائی میں غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 42 لاکھ روپے وصول کر کے شکایت کنندہ کو دلا دیے گئے۔…