حورم سلطان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
جیو کہانی پر اردو زبان میں ڈب کرکے نشر کیے جانے والے ترکش ڈرامے 'میرا سلطان' میں حورم سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ 'میرا سلطان' میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ مریم اوزیرلی نے اپنے…