- الإعلانات -

Browsing Tag

ICC world T20

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 55 رنز سے شکست دیدیا

کولکتہ : پاکستان نے ورلڈ ٹی 20 کا شاندار فتح کے ساتھ آغاز کردیا، بنگلہ دیش کو 55 رنز سے آؤٹ کلاس کردیا، شاہد آفریدی نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 202 رنز کے جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 20…

پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیدیا

کلکتہ :  ورلڈ ٹی 20 سپر 10 کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں کی پرفارمنس پر چھائے گہرے بادل آج چھٹ گئے جنہوں نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ اوپنر احمد شہزاد اور محمد…

پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ

کلکتہ: پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ماضی کو وبھول کر نئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

میرا کا شاہد آفریدی کے لیے مشورہ

کرکٹ کا جنون صرف ہمیں اور آپ کو ہی نہیں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی ہے اور میرا کے پاس پاکستانی کرکٹ ٹیم اور اس کے کپتان شاہد آفریدی کے لیے ایک خاص مشورہ بھی موجود ہے۔ اب جبکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سلسلے میں پاکستان اپنا پہلا…

رمیز راجہ نے شاہد آفریدی کو ٹاپ آرڈر میں کھلانے کی مخالفت کردی

لاہور: رمیز راجہ نے شاہد آفریدی کو ٹاپ آرڈر میں کھلانے کی مخالفت کردی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ کپتان کی فارم اچھی نہیں،کوئی خطرہ مول لینا مناسب نہیں ہوگا،شرجیل خان کمزور مہرہ ثابت ہوسکتے ہیں، محمد حفیظ کو اوپنر، تیسرے نمبر پر سرفراز…

پاکستان کیلئے نوجوان کپتان کی ضروری ہے،ساروگنگولی

اسلام آباد : سابق بھارتی کرکٹر ساروگنگولی اورکرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر نے کہاہے کہ شاہدآفریدی کیساتھ کئی سال کھیلے ہیں ، عزت کرتے ہیں لیکن ایک وقت آتاہے کہ آپ کو نئی سوچ اور تروتازگی کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان…

WT20 کے پہلے میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے

ناگپور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سپر ٹین کے پہلے مقابلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا ناگپور میں ٹکراؤ ہوگا ۔ گروپ آف ڈینجرز میں دونوں ٹیموں کے مقابلے میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ انتظار کی گھڑیاں ہونے کو ہیں۔ ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی کے پہلے میچ میں آج…

پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ پلٹ سکتے،سچن ٹنڈولکر

اسلام آباد:  بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا ءکپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے…

شاہد آفریدی بیمار، میچ میں ان کی شرکت مشکوک

ڈھاکا : ورلڈ کپ ٹی ٹوئنی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بیمار ہو گئے۔ شاہد آفریدی کو بخار ہو گیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…

پاک – بھارت وولٹیج ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں کا عمل شروع

کولکتہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 19 مارچ کو ایڈین گارڈن کولکتہ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں…

ٹیم کے انڈیا جانے کا فیصلہ بین الاقوامی دباؤ میں کیا گیا،ذکاء اشرف

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے حالات بہت پہلے سے معلوم تھے ،ٹیم کے انڈیا جانے کا فیصلہ بین الاقوامی دباؤ میں کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء4 اشرف…

اومانی فاسٹ باﺅلر نے لستھ مالنگا کا باﺅلنگ ایکشن اپنا لیا

نئی دہلی: اومانی ٹیم میں شامل بھارتی نژاد پیسر مونس انصاری سری لنکن پیسر لسیتھ مالنگا کے انداز میں بولنگ کرکے مشہور ہوگئے، بھوپال سے تعلق رکھنے والے مونس کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرتے جو پوری نہ ہو سکی۔اب وہ حالیہ ورلڈ ٹی…

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بھارت روانہ

لاہور:  ٹی ٹونٹی ویمن ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم ثناءمیر کی قیادت میں ہفتہ کی صبح کراچی سے براستہ دبئی بھارت روانہ ہوگئی۔ شیڈول کے مطابق ٹیم کی کراچی سے دبئی جبکہ دبئی سے چنائی کےلئے فلائیٹ تھی۔ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی…

100فی صد پرفارمنس دینے کی بھرپور کوشش کریںگے ، شاہد آفریدی

لاہور:  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہونے سے قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعتما د اور حوصلہ بڑھانے کے لئے کپتان شاہد آفریدی ،ہیڈ کوچ وقار یونس اور مینجر انتخاب عالم نے انہیں علیحدہ علیحدہ…

ویرات کوہلی دنیا کا بہترین بلے باز ہے، وسیم اکرم

نئی دلی: پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بے تاج بادشاہ وسیم اکرم نے بھارتی بلے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔اپنے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پر ایک وقت آتا ہے جب وہ سیکھتا ہے کہ کیسے رنز بنانے…

پاکستانی ٹیم کو ہندوستان جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: ہندوستانی حکام کی سیکیورٹی ضمانت کے بعد حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 میں شرکت کیلئے ہندوستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…