ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری ، کون کس نمبر پر؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے بھی…