پاکستان خاص خبریں

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم کا اسکالرز کیساتھ مکالمہ

وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمے میں کہا ہے کہ بدعنوان قیادت کرپشن کو قابل قبول بنادیتی ہے جبکہ معاشرے کو کرپشن اور جنسی جرائم کا سامنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور عالمی اسکالرز کے درمیان آن لائن مکالمہ ہوا۔ مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ ممکن ہے آپ کسی سطح […]

Read More
güvenilir kumar siteleri