- الإعلانات -

Browsing Tag

India and Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برداری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے عالمی برداری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی مظالم پر خاموشی ایک سوال ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر عالمی برداری…

پاکستان نے بھارت کو دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچالیا

احمد آباد: پاکستان نے بھارت کو دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچالیا اور وزارت داخلہ کی جانب سے دی گئی اطلاع پر بھارت نے 10 میں سے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی بھارتی…

پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا نقشہ پلٹ سکتے،سچن ٹنڈولکر

اسلام آباد:  بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا ءکپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے…

پاک – بھارت وولٹیج ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں کا عمل شروع

کولکتہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 19 مارچ کو ایڈین گارڈن کولکتہ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے لئے ٹکٹوں…

پاکستانی ٹیم کو ہندوستان جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: ہندوستانی حکام کی سیکیورٹی ضمانت کے بعد حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 میں شرکت کیلئے ہندوستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارتی حکومت کی سیکیورٹی صلاحیت سوالیہ نشان بن گئی

اسلام آباد :  سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت قانون سے متصادم کوئی کام نہیں کرے گی، بھارتی حکومت کی سیکیورٹی صلاحیت سوالیہ نشان بن گئی ہے، پاکستان کھیل کو کھیل سمجھتا ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے…

WT20 میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، PCB

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو ٹی…

پاکستان کےلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی افواج کے7افسران برطرف

نئی دہلی :  بھارت نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام پر بری فوج کے تین اور فضائیہ کے دو افسروں کو برطرف کردیا۔ وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا (راجیہ سبھا) میں ارکان کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ تین سال کے دوران…

PCB کا ICC سے پاک بھارت میچ کولکتہ منتقل کرنے کا مطالبہ

دھرم شالہ:  پاکستان نے آئی سی سی سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک بھارت میچ دھرم شالا سے موہالی یا کولکتہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کو دھرم شالا میں…

پاک بھارت سیریز ایشز سے بڑی اور بہترین سیریز ہوتی ہے،انضمام الحق

اسلام آباد : قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے انعقاد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ہونی چاہے، پاک بھارت مقابلے ایشز سیریز سے بڑے اور…

وزیراعظم، سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد ہندوستان بھیجنے کا حکم

اسلام آباد: ٰٰچچنواز شریف نے ہندوستان میں ہونے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے سے قبل سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد ہندوستان بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت…

سری لنکا پر فتح نے سابق اسٹارز کا غصہ کچھ ٹھنڈا کردیا

لاہور:  پاکستان کی ایشیا کپ کے آخری میچ میں فتح نے سابق ٹیسٹ اسٹارز کا غصہ کچھ ٹھنڈا کر دیا، مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارتی سرزمین پر ورلڈ ٹوئنٹی20 میں حریف سائیڈز کوچیلنج دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے…

بھارت: پاکستانی ٹیم کی آمد پر سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات

بھارت کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہرنے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو کال کرکے یقین دہانی کرائی کہ پاکستانی ٹیم کی آمد پر سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات کیے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکرکہتے ہیں پاک بھارت میچ شیڈول کے…

ہندوستانی ریاست، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی دینے سے انکار

نئی دہلی: ہندوستانی ریاست ہماچل پردیش کی حکومت نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی دینے سے انکار کردیا جبکہ ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے ریاستی حکام کے اس فیصلے پر تنقید کی ہے۔ ہماچل پردیش کے وزیر اعلٰی ویربھادرا سنگھ نے…

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات

واشنگٹن: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی ٹیم آئندہ چند روز میں ہندوستان کا دورہ کرے گی۔ سرکاری پریس ریلیز میں سرتاج عزیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ…

پاک – بھارت کے میچ پر تنازع

بھارت اور پاکستان کے درمیان 19 مارچ کو ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ میں ہونے والا عالمی کپ کا میچ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے کیونکہ خود ریاستی حکومت اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ تاہم بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے عندیہ دیا ہے کہ میچ حسب پروگرام ہی ہوں…