- الإعلانات -

Browsing Tag

IndiaCricket

آئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر کرونا میں مبتلا

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی بھی عالمی وبا کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگ کے بیٹنگ کوچ و سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی کا کرونا ٹیسٹ…

متعدد کھلاڑی کورونا میں مبتلا، بھارت نے آئی پی ایل ملتوی کر دی

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال اور کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔…

آئی پی ایل میں شامل کرکٹرز میں کورونا پھیل گیا، منتظمین خاموش

بھارت میں جاری آئی پی ایل کے دوران کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں لیکن انتظامیہ ان کے نام ظاہر کرنے سے گریز کررہی ہے۔کوورنا سے بگڑتی صورتحال کے سبب بھارتی اخبارات نے بھی آئی پی ایل کی کوریج کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:…

کورونا میں مبتلا، ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں اس سال آئی پی ایل کے باقی…

بھارتی کرکٹ ٹیم کا اگلا کپتان کون ہوگا؟ سابق کپتان اظہر الدین بڑا دعویٰ

نئی دہلی : سابق بھارتی کپتان اظہر الدین نے امید ظاہر کی ہے کہ وکٹ کیپر رشبھ پنت مستقبل میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی تمام فارمیٹ میں کارکردگی…

کوہلی کا ڈپریشن میں رہنے کا اعتراف، کس کی مدد سے چھٹکارا پایا؟

نئی دہلی: انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے “دماغی صحت” سے متعلق اہم اعتراف کیا ہے۔ ویرات کوہلی نے اعتراف کیا ہے کہ سال دوہزار چودہ میں انگلینڈ سیریز میں ناکامی کے باعث وہ ڈپریشن کا شکار ہوئے تھے، اس دوران وہ خود کو دنیا کا تنہا…