بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کا اصل نام کیا ہے؟
معروف بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے کچھ روز قبل ایک انٹرویو میں اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتائی۔ اجے دیوگن کا اصل نام 'وِشال ویرو دیوگن' ہے جو انہوں نے بالی وڈ میں ڈیبیو کرنے سے قبل تبدیل کرکے اجے دیوگن رکھ لیا تھا۔
اداکار نے نام تبدیل کیوں…