- الإعلانات -

Browsing Tag

indianpolice

بھارتی پولیس کی مسلمان دشمنی، مسلمان ملزم نہ ملنے پر حاملہ اہلیہ کو گرفتار کرلیا

نئی دہلی: بھارت میں پولیس نے اخلاقیات کی حدیں پار کردیں، ایک مقدمے میں نامزد مسلمان ملزم جب ہاتھ نہیں آیا تو اس کی حاملہ بیوی کو گرفتار کر کے جیل لے جایا گیا جہاں وہ اگلے دو روز تک بند رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش…

بھارت: پولیس کی حاضر دماغی نے خاتون کی زندگی بچالی

ممبئی: پولیس کی حاظر دماغی کام کر گئی، سسرالیوں کے تشدد سے عاجز خاتون کو خودکشی کرنے سے روک لیا۔ واقعہ ممبئی میں پیش آیا، جہاں انیس سالہ خاتون ایک عمارت کی چھت پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کررہی تھی کہ مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر دستی بم حملے میں 2 اہلکار زخمی

سری نگر: ضلع بارہ مولا میں بھارتی پولیس پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی اسپیشل پولیس آفیسر کے 2 اہلکار دستی بم حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس پر حملہ ضلع بارہ مولا کے علاقے میں…

لال قلعے پر جھنڈا لہرانے کا الزام، پنجابی اداکار “دیپ سنگھ سدھو “گرفتار

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے پندرہ روز کی تگ ودو کے بعد لال قلعے پر جھنڈا لہرانے والے مرکزی ملزم دیپ سنگھ سدھو کو گرفتار کرلیا ہے۔ دیپ سدھو چھبیس جنوری کو لال قلعے میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں مطلوب تھا، اور اس نے اپنے تصدیق شدہ فیس بک…