- الإعلانات -

Browsing Tag

Indians

افغان صدر اشرف غنی مستعفی ، ٹیم کے ہمراہ ملک چھوڑ کر چلے گئے

کابل، افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ افغان میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ، جس کے بعد وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک

بھارتیوں کی احمقانہ حرکت، کوروناویکسینیشن سے بچنے کیلئے دریا میں کود گئے

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے ‘بارابنکی’ نامی گاؤں میں لوگوں نے کوروناویکسینیشن سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ بارابنکی میں شعبہ صحت کی ٹیم کوروناویکسینیشن کے لیے پہنچی تو گاؤں والے سریو نامی دریا میں کود گئے۔ ویکسین سے متعلق…

نہر سوئز، جہاز کی تحقیقات میں بھارتیوں کی گرفتاری کا امکان

نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کے معاملے پر 25 بھارتیوں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور جہاز میں موجود بھارتی عملے کے 25 افراد کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔تحقیقات مکمل ہونے تک بھارتی…

ممبئی انڈینز ریکارڈ پانچویں مرتبہ آئی پی ایل کی چمپیئن ٹیم بن گئی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کے فائنل میں ممبئی انڈینز نے دہلی کپیٹلز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر اپنے اعزاز کا بھرپور دفاع کیا۔دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں بغیر تماشائیوں کے کھیلے گئے فائنل میں دہلی کپیٹلز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود…