پاکستان نے بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیے
پاکستان کی جانب سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوتوں پر مشتمل ڈوزیئر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو پیش کردیا گیا۔
ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے…