- الإعلانات -

Browsing Tag

indossia

انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں 4 افراد کو سزائے موت

اقوام متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اپیل کے باوجود انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں چار افراد کو سزائے موت دیدی گئی۔ سزائے موت کے خلاف درجنوں افراد نے احتجاج کیا ۔ انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں 14…

انڈونیشیا نے سزائے موت پر عملدرآمد نہ کرنے کی عالمی اداروں کی اپیل مسترد کردی

جکارتہ: انڈونیشئن حکومت نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی سزائے موت کے منتظر 14 قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد نہ کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے سزائے موت پانے والے 14 افراد جس میں پاکستان کے ذوالفقار علی کے علاوہ بھارت،…

انڈونیشیا میں بے گناہ قید پاکستانی شہری کو ڈیتھ زون میں پہنچا دیا گیا

انڈونیشیا میں منشیات کے جھوٹے الزام میں سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری ذوالفقار علی کو ڈیتھ زون میں پہنچا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین حکام نے پاکستانی شہری ذوالفقار علی سمیت 14 افراد کو سزائے موت دینے کے لئے…