دورہ بھارت میں انگلینڈ کے ہاتھ خالی رہ گئے
بھارت نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
پونے میں کھیلے گئے سیریز کے فائنل میچ میں بھارت کے 330 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 322 رنز بنا سکی، آل راؤنڈر سیم کرن نے ڈوبتی…