- الإعلانات -

Browsing Tag

instagram

عائزہ خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ

پاکستانی مداحوں کو ان گنت سپر ہٹ ڈرامے دینے والی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔عائزہ خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ…

فلسطین سے متعلق پوسٹ پر ٹوئٹر وانسٹا گرام کی وضاحت

سوشل میڈیا کی معروف اپیلی کیشن انسٹاگرام اور ٹوئٹر نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینیوں کے ممکنہ انخلا کے بارے میں پوسٹوں کو حذف کرنے کے معاملے میں کسی سازش کے تاثر کو مسترد کردیا ہے۔ اس معاملے کا پس منظر یہ ہے کہ شیخ جراح میں مقیم فلسطینیوں…

انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑی خبر

سان فرانسسکو: فیس بک کی زیرملکیت فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام صارفین کو اسٹوریز پر ردعمل دینے کے لیے اس وقت 8 ایموجیز دستیاب ہیں…

انسٹاگرام نے بچوں کو خوشخبری سنا دی

سوشل نیٹ ورکنگ سروس انسٹاگرام کی موجودہ پالیسی 12 برس سے کم عمر بچوں کو یہ پلیٹ فارم استعمال کرنے سے روکتی ہے، تاہم اب اسے بچوں کے لیے بھی قابل استعمال بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے…

واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش سے متعلق فیس بک کی وضاحت

گزشتہ روز 10 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم یہ کیوں ہوا اس حوالے سے فیس بک نے اب وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ فیس بک ترجمان کے مطابق کمپنی اس تکنیکی مسئلے کو حل کر چکی ہے جس کے…

میشا شفیع کی پوسٹ پر صارفین کی تنقید

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کو 3 سال جیل کی قید کی سزا کا بھارتی دعویٰ تو گلوکارہ کی تردید کے بعد جھوٹا ثابت ہوگیا ہے تاہم مداحوں کی تنقید کا سلسلہ اب تک نہ تھم سکا۔ یہ بھی پڑھیں : ’پٹھان فیملی سے ہونے کی وجہ سے کبھی اداکاری کا نہیں سوچا…

اداکارہ مہربانو کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند

پاکستانی اداکارہ مہربانو کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پراسرار طور پر بند ہو گیا۔ چند روز قبل عورت مارچ کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ مہربانو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے اس سال ہونے والے عورت مارچ سے منسلک کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر مہربانو…

انسٹاگرام کا نیا ورژن متعارف، کن صارفین کو سہولت میسر ہوگی؟

نیویارک : فیس بک انتظامیہ نے دیہی علاقوں یا سست رفتار انٹرنیٹ والے صارفین کےلیے انسٹاگرام لائٹ ورژن متعارف کرادیا۔اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ سست انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے والے یا دیہی علاقوں میں رہنے والے صارفین کے موبائل فون میں بہت سی…

انسٹاگرام پر ایک سال، کرینہ نے کیا کچھ شیئر کیا؟

دنیا بھر میں متعدد معروف شخصیات ایسی بھی ہیں جن کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس نہیں ہیں جب کہ چند سال قبل کرینہ کپور کا شمار بھی ان شخصیات میں کیا جاتا تھا جن کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ نہیں تھا۔ گزشتہ سال یعنی 2020 میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ…

انسٹاگرام نے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سروس انسٹا گرام نے لائیو رومز کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے بیک وقت 4 افراد لائیو اسٹریم کر سکیں گے۔فیس بک کی زیر ملکیت ایپ کے سربراہ ایڈم موسیری کا کہنا تھا کہ اس فیچر کا مطالبہ کافی عرصے سے صارفین…

انسٹاگرام بہت جلد کثیرافراد کی لائیواسٹریمنگ شروع کرے گا

بمبئی: انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں وہ ایک سے زائد افراد کی لائیواسٹریمنگ سہولت پیش کررہا ہے۔ کمپنی کے سربراہ ایڈم میسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد ان کا پلیٹ فارم چار افراد (ایک میزبان اور تین مہمان) کے درمیان لائیواسٹریمنگ…

انسٹاگرام پر ڈیلیٹ کی جانیوالی پوسٹس اور ویڈیوز کو واپس لانے والا فیچر متعارف

فیس بک کی زیر ملکیت معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے حال ہی میں ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیلیٹ کی جانے والی پوسٹس اور ویڈیوز واپس لا سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کا یہ نیا فیچر گزشتہ ہفتے دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف…

انسٹاگرام نے صارفین کی آمدنی کے لیے پروفیشنل ڈیش بورڈ پیش کردیا

سان فرانسسکو: سوشل میڈیا کے مشہور پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اب غیرمعمولی تبدیلیاں کی ہیں جن کی بدولت پوسٹ کو ذیادہ اہم اور جاذبِ نظر بنایا جاسکتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ انسٹاگرامر اپنی آمدنی بڑھا سکیں اور کاروبار کو فروغ دے سکیں۔ اگرچہ…

ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے حوالے سے گوگل کا بڑا اقدام

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی جس کے تحت ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی ویڈیوز ایپس کی بجائے اب گوگل پیجز پر ہی کھلیں گی۔ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمیں گوگل سرچ انجن سے مذکورہ ایپس تک جانا…

پوپ فرانسس کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک بار پھر بے باک ماڈل کی تصویر لائیک کی گئی

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک بار پھر نیم عریاں ماڈل کی تصویر لائیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسس کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ماڈل مارگوٹ فاکس کی سوئمنگ سوٹ میں تصویر کو لائیک کیے جانے کے…

میسنجر اور انسٹاگرام صارفین کے درمیان چیٹ کی سہولت متعارف

فیس بک میسنجر اور انسٹاگرام کے صارفین اب کسی ایک ایپ سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس یعنی فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے اور یہ نیا فیچر ممکنہ طور پر اسی کا حصہ ہے۔