انشورنس کی خاطر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
نئی دہلی : بھارتی پولیس ے 1 کروڑ سے زائد انشورنس کی رقم حاصل کرنے کےلیے بیوی کرکے واقعے کو حادثہ بتانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ قتل کی یہ اندوہناک واردات بھارت کے شہر گجرات میں کے ضلع بناس کنٹھا میں پیش آئی، جہاں ایک 26 دسمبر کو شخص نے…