- الإعلانات -

Browsing Tag

intenational

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کریں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں تو خوش آمدید کہیں گے، بھارت کےمنفی تاثر کے باوجود پاکستان افغانستان میں قیام امن کےلیے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت…

ترک فوج نے 109 فوجی ججوں کو معطل کردیا

وزارت دفاع کے مطابق ترک فوج نے 109 فوجی ججوں کو معطل کردیا ہے ۔معطل ہونے والے ججوں پر جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث ہونےکاالزام تھا۔ ذرائع کے مطابق ترکی میں فوج کےایک ٹولے کی ناکام بغاوت کی تحقیقات جاری ہیں اور کریک ڈاون کاسلسلہ…

امریکی ریاست البامامیں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ، 6 ہلاک

امریکا کی ریاست الباما میں چھوٹا طیارہ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثےکاشکارطیارہ فلوریڈاسےمسی سیپی جارہاتھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق الباما میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام…

’دولت اسلامیہ کے لیڈر حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک‘

امریکہ کا ماننا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے رہنما حافظ سعید خان گذشتہ ماہ ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے جا چکے ہیں۔ اس سے قبل گذشتہ سال افغان خفیہ ایجنسی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں…

امریکا : 68 منزلہ ٹرمپ ٹاور پر چڑھا شخص تین گھنٹے بعد گرفتار

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے 68 منزلہ ٹرمپ ٹاور سر کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو تین گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک شخص 68 منزلہ ٹرمپ ٹاور کو سر کرنے کی…

افغانستان: 2 غیر ملکی شہری گن پوائنٹ پر اغواء

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل سے دو غیر ملکی شہریوں کو گن پوائٹ پر اغواء کرلیا گیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان میں غیر ملکیوں کے اغواء کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور اب کابل میں امریکی یونیورسٹی سے…

مسلم خاندان پرتنقید کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی

نیویارک: ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں…