- الإعلانات -

Browsing Tag

interantional

طرابلس:شہر سیرت میں داعش کے ہیڈکوارٹر پر فورسز کا قبضہ

طرابلس: لیبیا میں امریکا نواز ملیشیا نے داعش کے ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ حکومت کی وفادار فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر سیرت میں داعش کا ہیڈکوارٹر کا کنٹرول اب انکے قبضے میں ہے، عراق اور شام کے باہر لیبیائی شہر سیرت کو داعش کا اہم…

ترک صدر کو گرفتار کرنے کی کوشش،9 کمانڈوزگرفتار

ترکی کی اسپیشل فورسز نےناکام فوجی بغاوت کے دوران صدر طیب اردوان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے 9کمانڈوز کو گرفتار کرلیا ہے۔سرکاری خبر ایجنسی اناطولیہ کے مطابق کمانڈوز کوسٹی بیلی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ بغاوت کے دوران ہیلی…

جرمنی: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

برلن: جرمنی کے شہر میونخ کے ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ میونخ کے پولیس چیف ہوبرٹس اینڈرئی کے مطابق میونخ کے اولمپیا شاپنگ سینٹر میں حملہ کرنے والا 18 سالہ نوجوان ایرانی نژاد…