- الإعلانات -

Browsing Tag

internainment

دنیا بھرسے لاکھوں زائرین اور عزادار عراق کے مقدس ترین شہرکربلائے معلی پہنچ گئے

یوم عاشورہ منانے کے لیے دنیا بھرسے لاکھوں زائرین اور عزادار عراق کے مقدس ترین شہرکربلائے معلی پہنچ گئے ہیں جہاں ماتمی مجالس سجائی جا رہی ہیں اور جناب زہرہ کو سلام و مرثیہ پیش کیا جا رہا ہے جب کہ نوحوں پر سینہ کوبی کا سلسلہ بھی جا ری ہے…

(این ایس جی) کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں،بھارت

نئی دہلی: ہندوستان نے نیوکلیئرسپلائرز گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کی راہ میں حائل رکاوٹ کو ختم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گروپ میں شمولیت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے چین سے بات چیت جاری رکھے گا۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان…

تبو کے ساتھ کام کرنا اعزاز کی بات ہے،انیل کپور

بولی وڈ اداکار انیل کپور کے ٹی وی شو ’24‘ کے حوالے سے قیاس آرائیاں تھیں کہ اداکارہ تبو نے مالیاتی معاملات کے باعث اس شو میں اداکاری سے انکار کردیا تاہم انیل کپور نے ان افواہوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ انیل کپور اپنے شو ’24‘ کے ساتھ ٹی وی…

تمام فلم ساز ایک ہو جائیں پھر کوئی بھی بات نہیں دبا سکتا،عامر خان

ممبئی سماجی مسائل پر بڑی بے باکی سے اظہار خیال کرنے کی شہرت رکھنے والے بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے منشیات کے خلاف بننے والی بھارتی فلم ’’اڑتا پنجاب ‘‘پر سنسر بورڈ کی جانب سے بعض پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے سنسر بورڈ کی جانب سے…