- الإعلانات -

Browsing Tag

Internatinol

جنوبی کوریا کی صدر پارک جیون نے وزیراعظم وانگ کیوآن کو برطرف کردیا

جنوبی کوریا کی صدر پارک جیون نے مشہور کرپشن اسکینڈل ’چوئے گیٹ ‘ کے الزامات پر وزیراعظم وانگ کیوآن کو برطرف کرکے ایک سینئر صدارتی سیکریٹری اور دارالحکومت سیول کی کمین یونیورسٹی کے پروفیسر کم بیانگ جون کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔ گزشتہ…

عراق کی وزارت داخلہ:موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کیلیے پیش قدمی,1100 داعشی جنگجوؤں ہلاک

عراق کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کیلیے پیش قدمی جاری ہے اور فورسز کے ہاتھوں 1100 داعشی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا ہے، اس دوران فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہواجبکہ عراقی افواج کے ترجمان صباح النعمان…

جان کربی:پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کی حوصلہ افزائی,پاک اور بھارت کو براہ راست بات چیت…

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کی حوصلہ افزائی کریں گے ، پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کرنا ہوگی، پاک بھارت تعلقات کی بحالی دونوں ممالک سمیت خطے کے مفاد میں ہے۔ ترجمان…

بھارتی مظالم کے خلاف حریت کانفرنس نے احتجاج میں 10 نومبر تک توسیع

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی 118 ویں روز میں داخل ہوگئی۔ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر بھارتی فورسز کا بیہمانہ تشدد جاری ہے جس سے 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔ حریت کانفرنس نے احتجاج میں 10 نومبر تک توسیع کردی۔ کشمیریوں پر…

براک اوباما:امریکہ اور دنیا کی قسمت داؤ پر,ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ اور دنیا کے لیے خطرہ

امریکی صدر براک اوباما نے ڈیموکریٹ جماعت کے تمام حامیوں سے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں اور متنبہ کیا کہ امریکہ اور دنیا کی قسمت داؤ پر ہے۔ انھوں نے رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا کہ وہ جدوجہد کے بعد…

شاہی خاندان کے شہزادے کو سزا کے طور پر کوڑے مارے,کوڑوں سمیت قید کی سزا سنائی

سعودی عرب میں عدالت کے حکم پر شاہی خاندان کے شہزادے کو سزا کے طور پر کوڑے مارے گئے۔ سعودی اخبار کے مطابق شاہی خاندان کے شہزادے کو جدہ کی عدالت نے سزا کے طور پر کوڑوں سمیت قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پوائنٹ کی برتری,صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کوپہلی بارحریف امیدوارہلیری پرسروے میں…

واشنگٹن : امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کوپہلی بارحریف امیدوارہلیری پرسروے میں سبقت حاصل ہوگئی۔ امریکی صدارتی الیکشن میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور ایک نئے نیشنل پول کے مطابق پہلی بار رپبلکن جماعت کے…

ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال جیل سے مبینہ طور فرار ہونے واالے سٹوڈنٹس,آٹھ کارکنوں کی پولیس مقابلے…

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال جیل سے مبینہ طور فرار ہونے واالے سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا کے آٹھ کارکنوں کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر سوال اُٹھائے جا رہے ہیں۔ مقتول افراد کے وکیل نے اس مبینہ پولیس مقابلے کی تحقیقات سی بی…

11 ویں بین الاقوامی ایئر شو میں پہلی بار چین کے تیارکردہ جے 20 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس نے گھن گرج,…

چین میں جاری 11 ویں بین الاقوامی ایئر شو میں پہلی بار چین کے تیارکردہ جے 20 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس نے گھن گرج کے ساتھ انٹری دی، ایئر شو میں پاکستان بھی چینی اشتراک سے تیار کردہ جے 17 تھنڈر طیاروں کے ساتھ شرکت کر رہا ہے۔ چین کے جنوب میں…

برازیل :ٹرک اور بس میں تصادم جس کےنتیجے میں بیس افراد جھلس گئے

بس اورٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثےمیں کم از کم بیس افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ برازیل کے جنوبی علاقے میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر ماؤرما شہر کی طرف جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی،…

ڈنمارک:فریزر سے تین شامی پناہ گزینوں کی لاشیں, ایک خاتون اور ان کی دوبچیاں شامل

ڈنمارک میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک فلیٹ کے فریزر سے تین شامی پناہ گزینوں کی لاشوں کے باقیات ملی ہیں۔ یہ واقع جنوبی ڈنمارک کے علاقے کا ہے جہاں فرج سے ایک خاتون اور ان کی دوبچیوں کے باقیات ملے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ایک 27 سالہ خاتون…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے,اس ماہ میں 17کشمیریوں کو شہیدکیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ماہ اکتوبر میں 17کشمیریوں کو شہیدکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں اکتوبر میں 2 لڑکوں سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا۔…

صدارتی انتخابات سے قبل ہلیری کلنٹن کی مہم ,ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

امریکہ میں آئندہ ہفتے ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ہلیری کلنٹن کی مہم نے امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کلنٹن کی انتخابی مہم نے ہلیری کلنٹن کی ای میل کے استعمال کے متعلق نئی تحقیقات پر ایف…

عراقی وزیراعظم:داعش کے پاس اور کوئی راستہ نہیں,مرنے کے لیے تیار یا وہ ہتھیار ڈال دے

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ داعش کے پاس اور کوئی راستہ نہیں یا وہ ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے۔ عراقی وزیراعظم نے سرکاری ٹی وی پر جاری بیان میں کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے پاس اور کوئی راستہ نہیں انہیں ہتھیار ڈالنے…

اٹلی میں تین ماہ میں آنے والے چوتھے زلزلے کے بعد عوام خوف زدہ

وسطی اٹلی میں تین ماہ میں آنے والے چوتھے زلزلے کے بعد عوام خوف زدہ ہیں اور ہزاروں افراد نے خیموں، گاڑیوں، یا عارضی نوعیت کی رہائشی گاہوں میں رات بسر کی ہے۔ یاد رہے کہ اتوار کو اٹلی کے وسطی شہر نورسیہ کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے…

سعودی وزارت داخلہ نے دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر لاکھوں ریال کے انعام

سعودی وزارت داخلہ نے 9 دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر لاکھوں ریال کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجرجنرل منصور الترکی نے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران قطیف گورنری اور الدمام شہر میں ہونے والے دہشت گرد…