- الإعلانات -

Browsing Tag

International

ماسکو پر دباؤ ڈالتے ہوئے ہندوستان نے تیل کی خریداری میں اضافہ کیوں کیا؟ 

نئی دہلی میں: یوکرین میں تنازعہ کے آغاز کے بعد سے، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ماسکو کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش میں دیگر ممالک پر روسی تیل کی کم خریداری پر زور دیا ہے۔ اس کے برعکس، ہندوستانی ریفائنرز نے روسی خام تیل

نفتالی کی اہم پارٹی رکن کا علیحدگی کا اعلان، اسرائیلی وزیراعظم اکثریت کھو بیٹھے

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی پارٹی کی اہم رکن نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا جس کے بعد نفتالی بینیٹ اکثریت کھو بیٹھے۔ ماہرین کے مطابق اگر اتحاد کا ایک اور رکن حکومتی پینچ چھوڑ گیا تو اسرائیل میں عدم اعتماد کی نوبت آ سکتی ہے۔…

روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کرلیا؛ وقفے وقفے سے دھماکوں کی گونج

کیف: روس کا یوکرین پرحملہ تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور روسی افواج نے دارالحکومت کیف کا گھیراؤ کر لیا جس سے شہر وقفے وقفے سے دھماکوں سے گونج رہا ہے۔ روسی فورسز کے یوکرینی دارالحکومت پر ہرطرف سے حملے جاری ہیں، لڑائی کیف کی گلیوں تک بھی…

پیوٹن سے معافی مانگ لیں، چیچن سربراہ رمضان قادریوف کا یوکرینی صدر کو مشورہ

روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے…

ولادیمیر زیلنسکی کا اداکار سے یوکرین کا صدر بننے تک کا سفر

کون جانتا تھا کہ 2015 میں ریلیز ہونے والی ٹی وی سیریز 'سرونٹ آف پیپل' میں صدر کا کردار نبھانے والا اداکار 'ولادیمیر زیلنسکی' چار سال بعد 2019 میں حقیقی طور پر یوکرین کا صدر بن جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق…

روس سے تنازع: یوکرین کے سفیر کی وزیراعظم عمران خان سے کردار ادا کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان میں یوکرین کے سفیر نے روس کے ساتھ کشیدگی پر وزیراعظم عمران خان سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روس یوکرین پرحملہ کرکے قبضہ کرنا چاہتا ہے اور جنگ کے…

تین بھائیوں نے بوڑھی ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر دیکھ کر اسی وقت بیویوں کو طلاق دیدی

شمالی افریقی ملک الجزائر میں بوڑھی بیمار ماں کو بری حالت میں دیکھ کر تین بھائیوں نے اسی وقت اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شوہر اپنی بیویوں کو ماں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایات جاری کرکے ملازمت پر گئے تھے لیکن…

بھارت کی اسٹاک ایکسچینج نامعلوم یوگی بابا کی جانب سے چلائے جانے کا انکشاف

بھارت میں 2013 سے 2016 کے دوران نیشنل اسٹاک ایکسچینج نامعلوم اور غائبانہ ہمالین یوگی بابا کی جانب سے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا کی جانب سے یہ ناقابل یقین اور مضحکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ…

بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب سے متعلق درخواست پر فوری سماعت سے انکار

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب سے متعلق درخواست پر فوری سماعت سے انکار کردیا۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سینئرایڈووکیٹ کی جانب سے دائردرخواست پر بھارتی چیف جسٹس نے کہا کہ کرناٹک ہائیکورٹ کو حجاب لینے کی اجازت دینی چاہیے۔ بھارتی چیف جسٹس کا…

ایچ آئی وی وائرس کی مشترکا دریافت کرنیوالے سائنسدان لک مونٹاگنیئر انتقال کرگئے

ایچ آئی وی وائرس کی مشترکا دریافت کرنے والے فرانسیسی سائنسدان لک مونٹاگنیئر 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی سائنسدان پیرس کے مضافاتی علاقے میں اسپتال میں زیر علاج تھے،لک مونٹاگنیئر کا انتقال منگل کوپیرس کے…

بھارتی شہر پڈوچیری میں بھی باحجاب طالبات پر اسکول کے دروازے بند

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار بھی اسکولوں میں حجاب پرپابندی کیلئے انتہا پسندوں کی حمایت میں آگئے۔ حجاب پرپابندی کامعاملہ بھارتی ریاست کرناٹک سے لے کر مدھیا پردیش کے شہر پڈوچیری تک پھیل گیا جہاں باحجاب طالبات کو…

سعودی عرب: بدھ سے کیا ہوگا؟ اہم خبر

ریاض: سعودی عرب میں بدھ سے رواں ہفتے کے آخر تک بیشتر علاقوں میں کہیں دھند اور کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ بدھ سے اس ہفتے کے آخر تک مملکت کے بیشتر علاقوں کا موسم غیر مستحکم رہنے…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نظام بیٹھ جانے کا اعلان ہے ، اسے چھپانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا،…

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے کرپشن میں 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ر ثبوت ہے کہ عمران نیازی کے نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی۔ پاکستان مسلم لیگ

کووڈ 19 حاملہ خواتین کو سنگین نقصانات پہنچانے کا سبب

گزشتہ 2 برسوں میں مختلف تحقیقات سے علم ہوا ہے کہ کووڈ 19 ہر عمر کے افراد کو سخت نقصان پہنچانے کا سبب بن رہا ہے، اب حال ہی میں حاملہ خواتین پر کی جانے والی تحقیق میں اس کے تشویش ناک نتائج سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق

ارطغرل غازی میں کام کرنے والے ‘ارتک بے’ خالق حقیقی سے جا ملے

ترکی کی مقبول ڈراما سیریز دیریلیش ارطغرل جسے پی ٹی وی پر ارطغرل غازی کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے, میں کام کرنے والے اداکار آئبرک پیکچن کا انتقال ہوگیا ہے جن کو پاکستان میں لوگ ارتک بے کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ آئبرک پیکچن کے انتقال کی

فیس بک، ایمیزون اور گوگل کی مشکلات میں اضافہ ،گوگل اور فیس بک بھی اب قانون کے دائرے میں ہوگا

یورپی پارلیمنٹ کی اکثریت نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے اشتہارات کے لیے صارفین کی ٹریکنگ کے خلاف قانون کے حق میں ووٹ دے دیے ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ نے ڈیجیٹل سروسز ایکٹ ( ڈی ایس اے) کے حق میں اکثریت کے ساتھ ووٹ دے دیے ہیں، اس قانون