- الإعلانات -

Browsing Tag

Internet

دو ڈرونز کے درمیان کوانٹم انٹرنیٹ سگنل بھیجنے کا کامیاب مظاہرہ

بیجنگ: دورانِ پرواز ڈرون میں کوانٹم کیفیت میں موجود (اینٹینگلڈ) فوٹون کے تبادلے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے کوانٹم انٹرنیٹ کی منزل قریب لانےکی راہ ہموار ہوئی ہے۔ کوانٹم اینٹینگلڈ عمل میں جب ہم ایک فوٹون کو پڑھتے ہیں تو…

انٹرنیٹ براؤزر کا استعمال خطرے سے خالی نہیں، صارفین کے لیے خوفناک خبر

سان فرانسسکو: ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے سائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے مائیکروسافٹ کے انٹرنیٹ براؤزرز استعمال کرنے والے صارفین کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا۔ دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی مائیکرو سافٹ کے سائبر سیکیورٹی ماہرین…

انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ: 178 ٹیرابٹس فی سیکنڈ

لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے آپٹیکل فائبر کے 178 ٹیرا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اس رفتار پر 15 گیگابائٹس والی 1500 ویڈیوز صرف ایک سیکنڈ میں

انٹرنیٹ کی دنیا میں نیا انقلاب۔ ۔ ۔مزید جانیئے

میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو پیچیدہ اور بڑی ویب سائٹ کے ویب پیچز بھی ایک تہائی کم وقت میں لوڈ کردے گی اور اس سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب آجائے گا۔اس ٹیکنالوجی کا نام ”پولارس“ رکھا…

بھارت،انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 50کروڑ

    بھوپال:بھارت میں آئندہ سال تک انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 50کروڑ تک پہنچ جائے گی جن میں سے 40کروڑ موبائل فونزکے ذریعے انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہوںگے۔ امریکی سرچ انجن گوگل کی رپورٹ مین بتایاگیاہےکہ اس وقت بھارت میں انٹر نیٹ صارفین کی…