- الإعلانات -

Browsing Tag

intertainment

پاکستانی لڑکوں نے کئی بار شادی کی پیشکش کی: ترک اداکارہ

شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔ اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام…

شوہر کے بعد قندیل بلوچ کا ایک بیٹے کی ماں ہونے کا اعتراف

مظفر گڑھ : متنازع ماڈل قندیل بلوچ کے شوہر کے بعد ان کا بیٹا بھی سامنے آگیا اوراس ضمن میں عدالت سے بھی رجوع کرلیا، اداکارہ نے بھی اپنے شادی شدہ ہونے اور ایک بچے کی ماں ہونے کا اعتراف کرلیا۔قندیل کے سابق شوہر کا  کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کا اصل…

آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے راحت فتح علی کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ اعزازی شیلڈ

لندن : پاکستانی گلوکار کی فنی خدمات کے اعتراف میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ اعزازی شیلڈ دی. برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو موسیقی کے لیے خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ…

کھل نائیک کا سیکوئل، سنجے ’بلو بلرام‘ بنیں گے

بولی وڈ کی 1993 کی کامیاب فلم ’کھل نائیک‘ کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس میں مرکزی کردار ایک بار پھر سنجے دت ہی کرتے نظر آئیں گے۔ ممبئی: فلم کے ہدایت کار سبھاش گھائی نے اعلان کیا ہے کہ فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ میں سنجے دت ’بلو بلرام‘ کا…

عالیہ بھٹ کی لالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔نٹ کھٹ 23 سالہ بھارتی اداکارہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ہالی ووڈ سمیت لالی ووڈ میں بھی کام کرنے کی خواہشمند ہیں تاہم ہالی ووڈ میں جانے کے…

فلم سلطان کی کہانی چوری کرنے پر سلمان خان اور ہدایت کار کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم سلطان کی کہانی چوری کرنے پر سلمان خان، اداکارہ انوشکا شرما اور ہدایت کار علی عباس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی…

انڈین فلم سلظان نے تین دن میں سو کروڑ کما لیے

بولی وڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز فلم ’سلطان‘ باکس آفس پر بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس فلم نے اپنے ریلیز کے تین روز میں 100 کروڑ ہندوستانی روپے سے زائد کما لیے ہیں۔ فلم ’سلطان‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے روز 36 کروڑ سے زائد اور…

ہالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن بھی فلم انڈسٹری کیلئے ‘کماﺅ پوت’ بن گئیں

لاس اینجلس  ہالی وڈ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہے جس کی کمائی اس کی اصل طاقت ہے۔ حال ہی میں ایک ویب سائٹ نے ایسے ہالی وڈ اداکاروں کی فہرست مرتب کی ہے جن کی فلموں نے سب سے زیادہ کمائی کی ہے۔اس فہرست میں واحد خاتون اداکارہ سکارلٹ…

پریانکا چوپڑا نے ایک گانے پر ڈانس کرنے کے 2 کروڑ لے لئے

ممبئی: پریانکا چوپڑا نے فلم فئیر ایوارڈ شو میں اپنی ہی فلم باجی راﺅ مستانی کے گانے پنگا پر ڈانس کرنے کیلئے 2 کروڑ معاوضہ لے لیا۔  بالی ووڈ اداکارہ ایک ایوارڈ شو میں کسی ایک گانے پر ڈانس کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں اور سب سے زیادہ معاوضہ…

فلم ”مالک“ پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی  سندھ ہائیکورٹ نے فلم ”مالک“ پر پابندی کے خلافدرخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ فلم مالک پر غیر قانونی پابندی کے معاملے پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس دوران بیرسٹر فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…

فلم مالک کی نمائش کے حوالے سے بڑا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

لاہور وفاقی حکومت نے فلم مالک پر پابندی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ فلم مالک پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرہ ہے، اس کی نمائش کی اجازت دینے سے ملک میں فساد کا خظرہ ہے ،مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا کے روبرو فریقین کے دلائل…

ماڈل گرل ایان علی چودھری نثار پر برس پڑی

کراچی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل گرل ایان علی نے کہا ہے کہ میرے کیس میں وزارت داخلہ اور دیگر ادارے عدالتی احکامات کو روندتے آئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میں تمام مقدمات میں اپنی بے گناہی ثابت…

خواتین پر ہلکا تشدد حمزہ علی عباسی نے ماہرہ خان پر شروعات کر دی

لاہور  ہلکے پھلکے تشدد کی بات سامنے آنے کے بعد بہت سی پاکستانی خواتین نے ”ہلکے تشدد“ کے نتائج سے آگاہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے لیکن پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے تو اس معاملے کو ایک بالکل ہی نیا رنگ دیدیا ہے اور ایک ایسی ویڈیو…