- الإعلانات -

Browsing Tag

iPhone

آئی فون ہاٹ اسپاٹ کا اہم فیچر

سلیکان ویلی: پاس ورڈ بھولنا ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے ہر خطے میں موجود ہرزبان بولنے والے کو اس مسئلے کا سامنا ہے تاہم آئی فون نے اب اس مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔ جی میل، فیس بک، ٹوئٹر یاہو اور دیگر ویب سائٹس تو آپ کو پاس ورڈ تبدیل…

آئی فون کا ٹیڑھا لوگو، سوشل میڈیا پر افواہیں، لوگ حقیقت جان کر حیران رہ گئے

اوکی ناوا : آئی فون الیون کے کور پر بنے ہوئے کمپنی کے ٹیڑھے لوگو نے لوگوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا، مذکورہ فون پہلے سے زیادہ مہنگا ہوگیا، حقیقت سامنے آنے پر صارفین حیران رہ گئے۔ گزشتہ دنوں آئی فون الیون سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے…

ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔ ایپل انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے اپنے تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے جس کے تحت سکیورٹی میں پائی…

کیا مخصوص آئی فونز پر واٹس ایپ سروس ختم ہونے والی ہے؟

نیویارک : واٹس ایپ انتظامیہ نے آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کےلیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز کےلیے اپنی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا…

کرونا بحران کے باوجود آئی فون دنیا کی نمبر1 موبائل کمپنی کیسے بنی؟

نیویارک : اسمارٹ فونز و دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کی فروخت سے متعلق جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس آئی فونز کی مانگ میں اضافے نے ایپل کو سام سنگ پر بھی برتری دے دی ہے۔ جیسے جیسے دور جدید ہوتا جارہا ہے ویسے ویسے اسمارٹ فونز ہر فرد…

آئی فون صارفین کے لیے زبردست سہولت، مسئلہ حل ہوگیا

دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین اب فیس ماسک لگا کر بھی ڈیوائس کی اسکرین کو اَن لاک کرسکیں گے۔کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد جہاں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیا گیا ہیں وہیں موبائل چلانے والے ان صارفین کو مشکلات پیش آئیں جو چہرے کی مدد سے…

آئی فون استعمال کرنے والے ہوشیار

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے خبردار کیا ہے کہ آئی فون 12 سیریز کے فونز ممکنہ طور پر طبی ڈیوائسز جیسے پیس میکرز میں برقی مقناطیسی مداخلت کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایپل کی جانب سے آئی فون 12 سیریز کے سپورٹ دستاویز کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے یہ انتباہ…

آئی فون کا وہ خفیہ بٹن جس سے آپ ناواقف تھے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے لیے اپنے حالیہ آپریٹنگ سسٹم اپڈیٹ میں ایک کسٹمائزڈ بٹن شامل کیا ہے جس سے بہت سے صارفین ناواقف ہیں۔ ایپل نے اپنا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 14، 16 ستمبر کو ریلیز کیا تھا، اس آپریٹنگ سسٹم میں…

ایپل کا آئی فون 12 میں چارجر نہ دینے کا اعلان ۔۔ ۔ ! سام سنگ کا اس انوکھے فیصلے دلچسپ تبصرہ

ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فون رواں ہفتے متعارف کرائے گئے ہیں اور سام سنگ نے اس موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے لگتا ہے کہ میلہ لوٹ لیا ہے۔ درحقیقت سام سنگ نے اس پوسٹ میں لگتا ہے کہ اس بات سے لطف اٹھایا ہے کہ ایپل کی جانب سے نئے…

وی چیٹ پر پابندی سے آئی فونز کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا امکان

ویسے تو اس وقت لوگوں کی توجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جان سے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی کی دھمکی پر مرکوز ہے اور وی چیٹ تک رسائی ختم کرنے پر توجہ نہیں دی جارہی۔مگر وی چیٹ پر پابندی آئی فونز تیار کرنے والی کمپنی ایپل کے…

آئی فون کے 3 نئے ماڈلز سامنے آنے کا امکان

ایپل کی جانب سے ہر سال ستمبر میں اپنے نئے آئی فون کو متعارف کرایا جاتا ہے مگر اس بار یہ کمپنی ایک یا دو نہیں بلکہ 3 نئی ڈیوائسز کو پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جی ہاں ایپل سے متعلق لیکس جاری کرنے والی ویب سائٹ نو ویئر ایلس ڈاٹ ایف آر نے…

چین، 18 دن کی بچی کے بدلے iPhone

بیجنگ :  چین کے جنوب مشرقی صوبے فیوجیان میں ایک شخص نے آئی فون خریدنے کے لئے اپنی 18 دن کی بچی کو آن لائن فروخت کردیا۔ چینی اخبار کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کیوکیو پر ایک شخص نے اس بچی کو 23ہزار یوآن ( 4 لاکھ 70 ہزار روپے تقریباً (…

راہ چلتے ٹیکسٹ کرتے وقت حادثے سے بچانے والا آلہ تیار

یمسٹر ڈیم، ہالینڈ: روزانہ ہزاروں لوگ راہ چلتے ہوئے ٹیکسٹ کرتے یا میسج پڑھتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا جاتے ہیں یا پھر کسی حادثے کا شکار بنتے ہیں لیکن اب ایک سادہ ایجاد انہیں اس صورتحال سے نجات دلاسکتی ہے۔ اربن پیری اسکوپ نامی ایک سادہ نظام…

سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان

دبئی: سام سنگ الیکٹرونکس کی طرف سے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں صارفین کے لیے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین ایک سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت حاصل کر سکیں گے, متحدہ عرب امارات میں رہنے والے موبائل صارفین کے لیے سام سنگ گلیکسی…

جرائم پیشہ افراد iPhone کا زیادہ استعمال کرتے ہیں "امریکہ”

امریکی قانون نافذ کرنے والے گروپ نے عدالت کو بتایا ہے کہ بعض جرائم پیشہ افراد غلط کاموں کے ارتکاب کے لیے 'آئی فونز' کو اس لیے پسند کرتے ہیں، کیوں کہ ان کی انکرپشن (encryption) بہت طاقتور ہوتی ہے. کس موبائل کی مضبوط انکرپشن سے مراد اس کے…

اسمارٹ فونز کو پانچ منٹ میں چارج کرنے والا جدید چارجر

بیجنگ: چینی ماہرین نے اسمارٹ فونز کو پانچ منٹ میں چارج کرنے والا جدید چارجر تیار کرلیا۔ چینی ماہرین کے تیارکردہ اس چارجر کو ایز سون ایز پاسبیل کا نام دیا گیا ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کسی بھی آئی فونز کی ڈیڈ بیٹری کو پانچ منٹ میں ری…