- الإعلانات -

Browsing Tag

IPL

آئی پی ایل میں شامل ایک اور بھارتی کھلاڑی کرونا میں مبتلا

ممبئی: آئی پی ایل ملتوی ہوچکا، مگر لیگ میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں سمیت بھارتی کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے فاسٹ بولر پرسِدھ کرشنا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، اسی کے ساتھ ہی وہ کے کے آر کے…

آئی پی ایل کھیلنے والا ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کرونا میں مبتلا

ممبئی: آئی پی ایل میں شرکت کرنے والے نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ جوکہ آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کررہے تھے، عالمی وبا کرونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے…

آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارت کو 2500کروڑ تک نقصان کا خدشہ

کورونا کیسز کی وجہ سے منسوخ ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ بھارتی روپے تک نقصان کا خدشہ ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ آئی پی ایل کی منسوخی…

آئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر کرونا میں مبتلا

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی بھی عالمی وبا کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگ کے بیٹنگ کوچ و سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی کا کرونا ٹیسٹ…

متعدد کھلاڑی کورونا میں مبتلا، بھارت نے آئی پی ایل ملتوی کر دی

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال اور کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔…

کرونا نے آئی پی ایل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، منتظمین کی پریشانی میں اضافہ

نئی دہلی: بھارت میں جاری آئی پی ایل بھی کرونا سے متاثر ہونے لگا ہے، جہاں دو کرکٹرز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کچھ کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں آج رات ہونے والا…

آئی پی ایل میں شامل کرکٹرز میں کورونا پھیل گیا، منتظمین خاموش

بھارت میں جاری آئی پی ایل کے دوران کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں لیکن انتظامیہ ان کے نام ظاہر کرنے سے گریز کررہی ہے۔کوورنا سے بگڑتی صورتحال کے سبب بھارتی اخبارات نے بھی آئی پی ایل کی کوریج کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:…

کورونا میں مبتلا، ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں اس سال آئی پی ایل کے باقی…

کرونا وائرس، ائی پی ایل خطرے میں

نئی دہلی: کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارت میں آئی پی ایل کا انعقاد خطرے میں پڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کا 14 واں سیزن رواں ماہ کی نو تاریخ سے چنئی میں شروع ہورہا ہے، پہلے میچ میں ممبئی انڈینز اور رائل چیلینجرز بنگلور آمنے سامنے…

آئی پی ایل انٹرنیشنل کرکٹ کے وجود کیلئے خطرہ بننے لگی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر انگلش کرکٹرز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی تو انگلینڈ اپنے بہترین کھلاڑیوں سے محروم ہوسکتاہے۔ ایک انٹرویو میں 48 سالہ ایشلے جائلز کا کہنا…

آئی پی ایل کی چکاچوند، کیوی ٹیم کے چھ کھلاڑی ہوم سیریز سے دستبردار

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے دورہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، آئی پی ایل میں شامل کھلاڑیوں سے متعلق بھی فیصلہ ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کین ولیمسن آئی پی ایل میں مصروف ہونے کے باعث ٹیم کی قیادت…

پی ایس ایل؛ شیڈول آئی پی ایل وانگلش ٹی 20 سے متصادم

اتوار کے روز جاری کردہ شیڈول کے مطابق آئی پی ایل کا آغاز 9 اپریل کو ہوگا،مقابلے 6 وینیوز پر جاری رہیں گے،فائنل30 مئی کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا،دوسری جانب ملتوی ہونے والی پی ایس ایل 6کو مکمل کرنے کیلیے ممکنہ پہلی ونڈو بھی مئی میں ہی…

IPL کی وجہ سے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخ تبدیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) 2021 کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل کی تاریخ تبدیل کر دی ۔ٹیسٹ چیمپئن شپ کو پہلے 10 جون سے لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلا جانا تھا جب کہ آئی پی ایل کا…

دہائی کی بہترین آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی سائیڈ آئی پی ایل کی ٹیم قرار

دہائی کی بہترین آئی سی سی ٹی 20 سائیڈ کو آئی پی ایل ٹیم قرار دیا جانے لگا، اس میں 4 بھارتی، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے 2، 2 جب کہ جنوبی افریقہ، افغانستان اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔ سابق کپتان راشد لطیف نے ٹویٹ میں آئی سی سی…

آئی پی ایل فائنل: سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں نے بنگلور کو جیت کیلئے 209رنز کا ہدف

بنگلور آئی پی ایل کے فائنل میں سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں نے بنگلور کے باولرز کا بھرکس نکال دیا۔بنگلور کی ہوم گراونڈ پر جیتنے کیلئے بنگلور کو پہاڑ جیسا ہدف 209دیدیا۔ شین واٹسن کے آخری اوور میں بین کٹنگ نے 24رنز بنائے۔انہوں نے ناٹ آوٹ…

آئی پی ایل میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

راجکوٹ ۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) پیر کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ گجرات لائنز اور کنگز الیون پنجاب جبکہ دوسرا میچ رائزنگ پونے سپرجائنٹس اور ممبئی انڈینزکے مابین کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں…