سعودی عرب : تارکین وطن کے اقاموں کا اجراء اور تجدید کیسے ہوگی؟ ہدایات جاری
ریاض : سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی انجینیئرز کی جعلی ڈگریوں کے بعد اہم ہدایات جاری کی گئیں ہیں جس کے مطابق ان کے اقاموں کے اجراء اور تجدید کیلئے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔
سعودی انجینیئرز کونسل کے ترجمان صالح العمر نے کہا ہے کہ کونسل تمام…