- الإعلانات -

Browsing Tag

Iraq

عراق میں خون بہنے والے بخار کی نئی وبا

بغداد: عراق کے بعض حصوں میں ایک نایاب بخار کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس میں بدن سے خون بھی رِستا ہے اور آخر کار تیزی سے بگڑتا ہوا مریض لقمہ اجل بھی بن جاتا ہے۔ ماہرین نے اسے کریمیئن کانگو ہیمریجک فیور (سی سی ایچ ایف ) کا نام دیا ہے جو جانوروں کی…

پاکستان سے براہ راست پروازیں آپریٹ ہوں‌ گی

اسلام آباد: عراق میں شیخ عبد القادر جیلانی(رح) کے عرس کے سلسلے میں زائرین کو لے جانے کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مذہبی امور پیرنور الحق قادری نے عراقی سفیر حامد عباس لفتہ سے ملاقات کی۔ شیخ

عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم انتقال کرگئے

عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق محمد سعید الحکیم جمعے کو 85 سال کی عمر میں عراق کے شہر نجف میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازے ہفتے کو نجف اور…

افغانستان کے بعد عراق نے بھی امریکا کو انخلا کے لئے ڈیڈ لائن دے دی

بغداد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عراق میں الفتح الائنس کے رہنما نے عراق سے امریکا کو انخلا کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ہادی العامری نے کہا کہ عراق سے امریکا سمیت تمام غیر ملکی فورسز کو دو ہزار اکیس کے اختتام تک

عراق سے سال کے اختتام تک اپنے فوجی واپس بلالیں گے، صدر جوبائیڈن

اوول: امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا فیصلہ کرلیا تاہم تربیت کار افسران وہیں موجود رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی…

جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور اس دوران جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہورہے…

برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگانا شروع کردیں

برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد کے خلاف پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کے لیے برطانیہ نے 5 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق…

عراق، افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے

عراق، افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈونلڈ رمز فیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے، ان کے دور میں افغانستان اور عراق…

عراق سے آنیوالے 4 افراد میں بھارتی کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: عراق سے آنے والے 4 افراد میں بھارتی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدر آباد لالہ جعفر کے مطابق تمام افراد 25 مئی کو نجی ائیرلائن کے ذریعے عراق سے اسلام آباد پہنچے تھے جب کہ ان کے ساتھ مزید 11 افراد بھی…

پوپ فرانسس کا عراقی مسلمانوں، مسیحیوں پر امن کیلئے متحد ہونے پر زور

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے مسلمانوں اور مسیحیوں کے مذہبی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی دشمنیاں بھلا کر امن اور اتحاد کے لیے مل کر کام کریں۔ پوپ فرانسس نے حضرت ابراہیمؑ کے مقام ولادت پر بین الامذاہب ہم آہنگی جلسے سے…

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں۔ عراق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بغداد کے شمال میں واقع شہر بلد میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی…

داعش کے ہاتھوں 2014 میں قتل ہونے والے 104 ایزدیوں کی باقیات کی آخری رسوم ادا

بغداد: عراق میں اجتماعی قبر سے ملنے والی اقلیتی برادری ’’ایزدی‘‘ کے 2014 میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 104 کی لاشوں کو شناخت کے بعد دفن کردیا گیا ہے۔ عراق میں ایزدی کمیونیٹی کے 104 افراد کی لاشوں کو فرانزک لیب سے شناخت کے بعد لواحقین کے…

عراق میں داعش کاحملہ، رضا کار فورس کے 11 ارکان جاں بحق

عراق میں داعش کے حملے میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں حملہ کیا۔ عسکریت پسندوں نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے انتظامی…

ترک صدر عراق میں مشترکہ آپریشن کیلیے تیار

ترک صدر رجب طیب اردوان نے دہشتگرد قرار دی گئی تنظیم پی کے کے کیخلاف عراق میں مشترکہ آپریشن کا عندیہ دے دیا۔استنبول کی تاریخی مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر نے کہا کہ ہم عراق میں انسداد دہشتگردی کا مشترکہ…

بغداد میں 2 خودکش دھماکے، 20 افراد جاں بحق

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں بیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔خودکش دھماکے وسطی بغداد میں واقع التاران اسکوائر کی مصروف مارکیٹ میں ہوئے، خودکش دھماکوں کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد…

عراق: تیل بردار جہاز میں بارودی سرنگ کی موجودگی کا انکشاف

بغداد : عراقی تیل بردار آئل ٹینکر میں بارودی سرنگ کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جہاز کو عملے سے خالی کرالیا۔ خلیج عرب میں عراقی ساحل سے 28 ناٹیکل میل (52 کلومیٹر) انٹرنیشنل پانیوں میں موجود تھا جب اس کے خول میں بارودی سرنگ…