- الإعلانات -

Browsing Tag

ishaq-dar

شہزاد اکبر اسحاق ڈار کی جائیدادکی تفصیلات منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں۔شہزاد اکبر نے ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کی جائیداد کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس اسلام آباد اور لاہور میں…

سعودی عرب نے پاکستان کودیا ہوا تحفہ واپس مانگ لیا‎

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان نے اگلے دوہفتوں میں سعودی عرب کی جانب سے دیئے گئے 2ارب ڈالرکے تحفے واپس کرنے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاہے کہ پاکستا ن نے دوہفتے میں سعودی عرب…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پیرس میں فرانس کی 2 آٹو موبائل مینوفیکچررز کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پیرس میں فرانس کی 2 آٹو موبائل مینوفیکچررز رینالٹ اور پیجو کے نمائندوں نے ملاقات کی اور پاکستان میں کار سازی میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ اسحاق ڈار نے کمپنیوں کے نمائندوں کو پاکستان کی آٹو موبائل پالیسی سے…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے ملا قات

حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن مدد و سہولیات فراہم کرنا چاہتی ہے، اس سلسلہ میں ایکسپورٹ ریفنڈز کی جلد ادائیگی یقینی بنائی جائے گی اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن مدد و سہولیات…

پاناما لیکس؛ٹی او آرپراپوزیشن کا اعتراض دورکرنے کا فیصلہ

پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے حکومت نے ا پوزیشن کا ایک اوربڑا اعتراض دور کرنے کا فیصلہ کر لیا،حکومت نے انکوائری کمیشن 1956ءکے ایکٹ میں ترامیم لانے کی تیاریاں کر لی ہیں،جس کے تحت انکوائری کمیشن اب مقدمہ بھی درج کرا سکے گا۔…

حکومت اور اپوزیشن نے الیکشن کمیشن ممبران کیلئے نام فائنل کر لئے

اسلام آباد:  حکومت اور اپوزیشن نے الیکشن کمیشن ممبران کے لئے بارہ بارہ نام فائنل کر لئے ہیں ۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر اپنی اپنی فہرست کل تک اسپیکر کو بھیجیں گے ۔ چار ارکان کا حتمی فیصلہ پیر کو پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ہو گا ۔ الیکشن…

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اسحاق ڈار کے خلاف درخواست دائر

لاہور:  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ چیئرمین نیب،ڈی جی نیب اور دیگر حکام بھی فریق قرار دیئے گئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف سپریم کورٹ لاہور میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ جس میں…

تحفظ پاکستان ایکٹ میں توسیع،ترامیم کیلئے کمیٹی قائم

تحفظ پاکستان ایکٹ میں توسیع کےمعاملے پراہم پیش رفت ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےایکٹ میں توسیع کے لیے ضروری ترامیم کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمیٹی کے سربراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہوں گے، کمیٹی ایکٹ…

وزیر اعظم رمضان کے آخر میں پاکستان آئیں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم رمضان کے آخر میں پاکستان آئیں گے ،کوشش ہے آئندہ ہفتے ٹی او آرز پر پیشرفت ہو جائے ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید سے ملاقات کر کے اسحاق ڈار نے بتا یا کہ ابھی ڈاکٹرز وزیر اعظم…

اسحاق ڈار نے اپنی گھڑی فروخت کرکے رقم خیرات کرنے کے لیے جمشید دستی کو بجھوا دی

اسلام آباد  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی گھڑی فروخت کرکے رقم خیرات کرنے کے لیے جمشید دستی کو بجھوا دی ۔ذرائع  کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جمشید دستی مجھ پر الزام عائد کرتے ہیں کہ میں نے دس لاکھ کی گھڑ ی پہنی ہوئی ہے ۔انہوںنے…

وزارت خزانہ کے مطالبات زر کو منظور کر لیا گیا

اسلام آباد  قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے مطالبات زر کو منظور کر لیا گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ کے 26مطالبات زر پر 244سے زائد کٹوتی کی تحاریک پیش کی گئی ۔ایوان نے…

مزدوروں کی ماہانہ اجرات 13 ہزار سے بڑھا کر 14 کر دی گئی

اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کر تے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ مالی سال کیلئے مزدوروں کی کم از کم اجرت 13ہزار سے بڑھا کر 14ہزار کی جارہی ہے۔ انہوں نے معذور افراد کیلئے حکومت کی جانب سے سپیشل کنوینس الاونس کی مد میں ماہانہ ایک ہزار…

نواز حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

اسلام آباد  مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ کا خصوصی پارلیمانی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 48کھرب روپے پر مشتمل آئندہ مالی سال کی تجاویز ایوان کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔مالی سال…

بجٹ 3 جون کو، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کمیٹی کی سفارشات سے ہوگا : اسحاق ڈار

اسلام آباد  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ 3 جون کو ہی پیش کیا جائے گا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق ہو گا۔ ذرائع  کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نواز ریف کی صحت تیزی سےبہتر ہو رہی…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے :اسحاق ڈار

اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئندہ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ سب کی دعاﺅں سے وزیراعظم نوازشریف کی سرجری کامیاب ہوئی ہے اور…