اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار…