- الإعلانات -

Browsing Tag

Isreal

غزہ: اسرائیل کا حماس کے ٹھکانوں پر حملہ، بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیل کے حملے میں حماس کمانڈر سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔کئی برسوں سے جاری لڑائی میں یہ ہلاکت خیز دنوں میں سے ایک ثابت ہوا۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ اس نے غزہ سے راکٹس فائر ہونے کے جواب میں 8 مقامات پر حماس کو ہدف…

بیت المقدس میں اسرائیلی اور فلسطینی گروپس میں جھڑپیں، درجنوں زخمی

بیت المقدس (یروشلم) میں گزشتہ رات اسرائیلی اور فلسطینی گروپس کے درمیان پرتشدد واقعات کے بعد اسرائیلی پولیس نے 50 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جبکہ واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ فلسطینی طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور…

شام سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر پر میزائل حملہ

شام کی سرحد سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا جو اسرائیل کے جنوبی علاقے النقب میں گرا، میزائل حملے میں ڈیمونہ کے خفیہ جوہری ری…

ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنے سے روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اسرائیل

قبرض: اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے ہر ممکن حد تک جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری قبرص میں ایک سمت کے دوران سینئر اماراتی عہدیدار سے ملاقات کے…

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فضائی بمباری کر کے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کارروائی حماس کی جانب سے…

60 فیصد افزودگی ‘اسرائیلی دہشت گردی‘ کے اقدام کا جواب ہے، ایران

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ نطنز کی جوہری تنصیب پر اسرائیل کی 'جوہری دہشت گردی' کا ردعمل ہے۔ انہوں نے یہودی ریاست کو مخاطب کرکے کہا کہ تہران جدید سینٹری فیوجز شروع اور اب زیادہ…

نیتن یاہو کا ایک بار پھر عام انتخابات جیتنےکا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا ۔نیتن یاہو 120 رکنی پارلیمنٹ میں حکومت بنانے کے لیے درکار کم از کم 61 سیٹوں میں سے 52 سے 53 سیٹیں حاصل کر سکیں گے جب کہ اپوزیشن جماعتوں نے 60 سے…

اسرائیل اور متحدہ عرب امارا ت کے درمیان امن معاہدے کے بعد اہم اعلان ہو گیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کو دُنیا بھر میں بہت زیادہ تعریفی نظروں سے دیکھا گیا اگرچہ اس پر تنقید بھی بہت زیادہ ہوئی تاہم مغربی ممالک کی جانب سے اسے خلیج کے خطے میں امن عمل کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا گیا۔ اسرائیلی…

اسرائیل کے ساتھ تعلقاتبڑھانے کا معاملہ، فلسطینی حکومت کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا

دُبئی: متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور امن معاہدہ کرنے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کا سخت ردِ عمل سامنے آیا تھا ، جس کے بعد فلسطینی حکومت نے امارات اور بحرین میں تعینات کیے گئے اپنے سفیر واپس بُلا لئے تھے۔ تاہم اب…

اسرائیل کے مرکزی بینک کے سربراہ کی قیادت میں وفد کا دورہ متحدہ عرب امارات

اسرائیل کے سب سے بڑے بینک کے سربراہ کی قیادت میں کاروباری افراد کا وفد تجارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گیا۔ خبر ایجنسی 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بینک ہیپاؤلم کے سربراہ ڈوف کوٹلر کی قیادت میں ہائی ٹیک،…

اسرائیلی وزیراعظم کا صدر اوباما سے ملاقات سے انکار

واشنگٹن : وائٹ ہاوس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے صدر براک اوباما سے ملاقات سے انکار کرتے ہوئے اس ماہ طے شدہ دورہ امریکا کو منسوخ کر دیا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س نے کہا کہ اسرائیل نے 17…

داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے،شیخ عبد العزیز الشیخ

جدہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز الشیخ نے داعش کے رہنما کی جانب سے اسرائیل کو حالیہ دھمکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یہ دھمکی محض ایک جھوٹ ہے اور داعش حقیقت میں اسرائیلی فوج کا ہی حصہ ہے۔سعودی گزٹ کو ٹیلی فونک…