- الإعلانات -

Browsing Tag

jammu kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں، قابض بھارتی فوج نے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد : شہر شہر میں ریلیاں اور جلوس ، ملک کے مختلف دفاتر میں ملازم سیاہ پٹیاں باندھ کر حاضر ہوئے ، سفارت خانوں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قتل و غارت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم…

بھارت جبر واستبداد سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتا،تحریک حریت

بھارت جبر واستبداد سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتا،تحریک حریت سرینگر ۔ : مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ بھارت جبر واستبداد پر مبنی اپنی پالیسیوں کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کسی صورت دبا نہیں سکتا۔ کشمیر…

مقبوضہ کشمیر : مفتی سعید کاانتقال اور یومِ حق خود ارادیت

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید اگلے روز دہلی میں انتقال کر گئے۔ انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن تھا۔ مفتی سعید 12 جنوری 1936ء کو ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لے کر انہوں نے کشمیر میں…

کشمیریوں کا حق خودارادیت اور بھارتی فوج کے ظلم وستم

پاکستان اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خود ارادیت منایا گیا۔ اس موقع پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مشن کو ایک یادداشت پیش کی گئی…

5 ؍ جنوری۔ اہلِ کشمیر کا ’یومِ حقِ خود ارادیت

پاکستان اور بھارت کے مابین گزشتہ66-67 برسوں سے روزبروز تروتازہ رہنے والا سنگین مسئلہ کشمیر وقت کے ساتھ ساتھ اپنی سنگینی میں اضافہ کررہا ہے مسئلہ کی شدت میں بھارت کی جانب سے کئی سفارتی پینترے بدلنے کے باوجود تاحال کمی نہیں آسکی ہے کل جب…

2015 میں کشمیریوں کے حقوق کی پامالی

ایک رپورٹ کے مطابق 2015ء کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے مختلف واقعات میں 206 انسانی جانیں ضائع ہوئیں جبکہ متعدد افراد کو شدید اور جان لیوا چوٹیں آئیں۔رپورٹ میں کشمیر میں نابالغ افراد کو حاصل خصوصی حقوق کی پامالی،…