جاپانی ایئرلائن اب مہمانوں کو صنفی تفریق کے بغیر خوش آمدید کہے گی
معروف جاپانی انٹرنیشنل ایئرلائن نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم اکتوبر سے سفر کرنے والے مہمانوں کو صنفی تفریق کے بغیر خوش آمدید کہے گی۔
جاپان ایئرلائن (جے اے ایل) نے 28 ستمبر کو اعلان کیا کہ اب سفر کرنے والے مسافروں کو ‘خوش آمدید، خواتین و!-->!-->!-->…