جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی کا فائنل ریسر آصف فضل چوہدری نے جیت لیا
جھل مگسی میں تین روزہ ڈیزرٹ جیب ریلی کا فائنل مقابلہ ریسر آصف فضل چوہدری نے جیت لیا۔ تین روزہ جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 140 کلو میٹر پر مشتمل ٹریک پر 7 خواتین سمیت 40 ریسر نے حصہ لیا۔ پانی، پتھر، مٹی اور ریت سے بھرے مشکل ترین ٹریک پر…