- الإعلانات -

Browsing Tag

Jobes

سعودی عرب: خواتین سمیت ہزاروں شہریوں کیلئے نوکریاں!

ریاض: سعودی عرب میں خصوصی پروگرام ‘تمھیر’ کے تحت گزشتہ ماہ خواتین سمیت سعودی شہریوں کو 25 ہزار سے زائد نوکریاں فراہم کی گئیں۔ سعودی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ھدف) کے تمھیر پروگرام کے تحت پلیسمینٹ سروسز کے ذریعے مارچ کے دوران نجی شعبوں میں…

سعودی عرب میں روزگار سے متعلق بڑی خبر

ریاض: سعودی حکومت کی مضبوط معاشی پالیسی کے باعث بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سعودی عرب میں بےروزگاری کم ہوئی ہے۔ اس حوالے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران کمی دیکھی گئی۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف…

کویت:‌پاکستانیوں‌ کے لیے ملازمتوں‌ کا اعلان

کویت سٹی: کویت کے وزارتِ صحت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے طب سے وابستہ افراد کی اشد ضرورت ہے۔ کویتی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے…

بڑا پروگرام اور لاکھوں روزگار، سعودی ولی عہد نے خوشی کی نوید سنا دی

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پرائیویٹ سیکٹر کے فروغ کیلئے 12 ٹریلین ریال کے ‘شریک’ نامی خصوصی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی نائب وزیراعظم و وزیردفاع محمد بن سلمان نے ملکی معیشت کی ترقی اور پرائیویٹ سیکٹر کو مزید پروان…

“کورونا ویکسین نہ لگوانے پر نوکری سے برطرف کردیا جائے گا”

کراچی : سندھ حکومت نے تما م ہیلتھ ورکرز کو متنبہ کیا ہے کہ اگر انہوں نے کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی تو انہیں ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا۔ اس حوالے سے سندھ کی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے ہیلتھ ورکرز کو خبردار کردیا، اپنے ایک بیان مین…

سعودی عرب: ملازمین کے لیے انتباہ، اب کن ورکرز کو ڈیوٹی کی اجازت نہیں ہوگی؟

ریاض: سعودی حکومت نے ریستوران، کیفے، باربر شاپس اور بیوٹی پارلر میں کام کرنے والوں کے لیے ویکسین لازمی قرار دے دیا، ویکسی نیشن نہ کرانے والے کارکنان کو ڈیوٹی کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے خبردار کیا کہ مذکورہ شعبوں…

سعودی عرب: ملازمت کے بعد ایک اور نیا قانون منظور

ریاض: سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، حالیہ دنوں ملازمت سے متعلق نئے اصولوں کا نفاذ ہوا اور اب گداگری کے حوالے سے بھی نیا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ سعودی مجلس شوریٰ نے انسداد گداگری قانون کی منظوری دے دی جس کے…

امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی شہریوں کے لیے ورچوئل ورک اقامہ اور تمام ممالک کے شہریوں کے لیے ملٹی پل ٹورسٹ ویزے کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کا اجلاس اتوار کو نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں کابینہ…

گوگل نے 10 ہزار سے زائد ملازمتوں کا اعلان کردیا

سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے دس ہزار سے زائد ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے منگل کے روز امریکی مارکیٹ میں ایک سال کے دوران 7 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا، جس کی مدد سے مارکیٹ…

سعودی عرب: بڑی خوشخبری، نئی نوکریوں کا اعلان

ریاض: امریکی کمپنی ‘ایمیزون’ نے سعودی عرب میں نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ایمیزون نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں 1500 ملازمتیں اور نئی عمارتیں تعمیر کرنے کا پلان بنا رہی ہے۔ مملکت میں…

کیا روبوٹ یہ نوکری بھی خطرے میں ڈال دے گا ؟

نیو یارک : روبوٹ کی ایجاد انسان نے ہی کی ہے لیکن وہ انسانوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر کام کرتے ہیں، یہی نہیں وہ بغیر کسی انسانی مدد کے متعدد بار وہی کام خود سے بھی سر انجام دیتے ہیں۔ امریکی ریاست مسوری کے شہر سینٹ لوئینس کی ایک سپر مارکیٹ میں…

غیرقانونی بھرتی کیس: سابق سیکریٹری ایجوکیشن سمیت 8 ملزمان کی ضمانت مسترد

کراچی : محکمہ اسپیشل ایجوکیشن میں غیرقانونی بھرتیوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے سابق سیکریٹری نور لغاری سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان میں سابق اسپیشل ایجوکیشن سیکریٹری نور لغاری، پی ایس سیکریٹری محمد علی، ناز پروین،…

جہازساز کمپنی کا لیزرجیٹ کی پروڈکشن اور 1600نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ

اوٹاوا : کینیڈین جہاز ساز کمپنی بمبارڈیئر نے 1600 نوکریاں کم کرنے اور لیزر جیٹ لائن کی پروڈکشن بندکرنے کا اعلان کردیا۔ معروف جہاز کمپنی بمبارڈیئر کی جانب سے کمپنی کے منافع اور نقدی کو بڑھانے کےلیے اصلاح کا عمل جاری ہے جس کے تحت کمپنی نے…

عمان: غیرملکی ملازمین کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی

مسقط: خلیجی ملک عمان میں غیرملکیوں کے رہائشی قانون میں ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت ملازمین آجر سے پیشگی منظوری لیے بغیر ملازمت منتقل کرسکتے ہیں۔ عمان میں رہائشی قانون میں تبدیلی کے بعد غیرملکی ملازمین کو آجر سے پیشگی منظوری ‘این او سی’…

کویت میں ملازمتوں کے حوالے سے نیا بل پیش

کویت سٹی: کویت کے ایک رکن اسمبلی نے نوکریوں کے لیے نیا بل پیش کردیا جس سے تارکین وطن کے لیے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔ رکن قومی اسمبلی ہاشم الصالح نے سرکاری شعبے کی ملازمتوں کو قومیانے کے لیے سول سروس قانون نمبر 1976/15 میں ترمیم کا بل پیش کیا…

سعودی عرب؛ نجی شعبے میں ایک لاکھ سے زائد ملازمتیں

سعودی وزارت افرادی قوت حکام کا کہنا ہے کہ نجی اداروں میں ایک لاکھ سے زائد سعودی شہریوں کو ملازمتیں دلائی جائیں گی۔یہ بات حکام نے مجلس شوریٰ کے ماتحت افرادی قوت کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ کمیٹی کے سربراہ عطا السبیتی نے اجلاس کی صدارت کی جس میں…