اداکارہ جگن کاظم کے ہاں بیٹی کی پیدائش
معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان 40 سالہ جگن کاظم کے ہاں تیسرے بچے اور پہلی بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔
جگن کاظم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں تصدیق کی کہ ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش دو دن قبل 9 اکتوبر کو ہوئی۔
اداکارہ نے پوسٹ میں بیٹی کے ہاتھ کو…