کے ٹو سر کرنے کی خواہش کے لیے پاکستان جارہی ہوں ۔ عرب کوہ پیما نیلی عطار
ریاض:(ملک ندیم شیر) معروف عرب کوہ پیما خاتون نیلی عطار دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کے لئے جلد پاکستان روانہ ہو رہی ہیں۔
سعودی کوہ پیما خاتون نیلی عطار کو ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور سفارتخانہ پاکستان میں…