- الإعلانات -

Browsing Tag

Karachi Operation

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی: رینجرز نے گلشن معمار میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گلشن معمار میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم…

رینجرز اختیارات میں توسیع: کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی تاہم کراچی میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں توسیع اور خصوصی اختیارات بحال کرنے کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ یاد رہے کہ…

کراچی، 7 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی : گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں پھانسی پانے والے ممتاز قادری کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر 7 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کچھ مذہبی رہنماؤں اور ہزاروں مظاہرین پر گورنر پنجاب کے قاتل کی…

عزیربلوچ کے سابق دستِ راست محمد وسیم احمد گرفتار

کراچی: شہرقائد کے علاقے فشریزمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی کے دوران عزیربلوچ کے سابق دستِ راست محمد وسیم احمد کوگرفتارکرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فشریزمیں…

ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو پر فرد جرم عائدکردی گئی

کراچی: نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کےٹو پر فرد جرم عائدکردی گئی۔ ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو کو کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔  عبید کے ٹو کیخلاف دھماکاخیزموادرکھنےکا الزام تھا۔ ملزم نے عدالت میں صحت جرم سے…

حکومت سند، صوبے میں 100نئے تھانے قائم

کراچی: آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہاہے کہ پولیس افسران فرائض انتہائی لگن اور احساس ذمے داری کے ساتھ انجام دیں جبکہ تھانوں کے مجموعی امور میں بہتری لانے پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ناصرف مختلف نوعیت کے جرائم کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کو…

کراچی،منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی: کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران علاقے کے داخلہ اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر آپریشن کیا گیا…

کراچی، شر پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں بڑی کامیابی

کراچی: شر پسندوں کے خلاف جاری  آپریشن میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ لیاری کا روپوش گینگسٹر پشاور سے دھر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کراچی لیاری گینگ وار کے اہم کارندے  کی پشاور بھانہ ماڑی میں موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ راشد چیچی نے…

جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے”قائم علی شاہ”

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سمیت 23 مجرمان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں (جے آئی ٹیز) کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ عزیر جان بلوچ کو چند ہفتے قبل ہی کراچی کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا…

کراچی،تین کمانڈروں سمیت 97 دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا

پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ کراچی سے کالعدم تنطیم لشکرِ جھنگوی، القاعدہ اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ تین کمانڈروں سمیت 97 دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم کو جیل سے رہا…

کراچی آپریشن پر خاموشی کیوں؟

گزشتہ ماہ دسمبر میں رینجرز کے اختیارات پر سندھ حکومت کی طرف سے قدغن لگانے پر بڑا شور اُٹھا تھا لیکن اب خاموشی چھا گئی ہے۔وفاقی حکومت نے بھی چپ سادھ لی ہے تو میڈیا کے ٹاک شوز سے بھی یہ معاملہ نکل چکا ہے۔رینجرز کو مکمل اختیار دینے کا معاملہ…