بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

Karachi

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی تصدیق، سخت اقدامات لینے کا فیصلہ ہو گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کی تصدیق کرتے ہوئے وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس

« مزید پڑھیں

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں ہوشیار، محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج موسم سرد اورخشک رہےگا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، موجودہ درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ

« مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان کا قتل، ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا

کراچی میں نوجوان کے قتل کے متعلق معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو میں تھرل لانے کیلئے نوجوان ٹک ٹاکرز نے گھر کے باہر

« مزید پڑھیں

کراچی:گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ

« مزید پڑھیں

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی میں سال نو کے موقع پرمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پاکستان میں سال نو 2022 کا آغاز ہوگیا ،نئے سال کے موقع پرکراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ

« مزید پڑھیں

امارات ائیرلائن کورونا میں مبتلا مسافر کو کراچی لے آئی

امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا کر کراچی لائی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ مسافر دبئی میں بھی کورونا

« مزید پڑھیں