کراچی ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی پرواز عازمین کو لے کر مدینہ روانہ
کراچی ائیر پورٹ سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی ائیر پورٹ سے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 743 سے 291 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے جہاں جناح ٹرمینل پر…