- الإعلانات -

Browsing Tag

Kashmir

بھارتی فورسزسے طالبان خوٖزدہ، نیا ٹریننگ ماڈیول نافذ

(حسنات بلوچ)طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد نئے حالات کو دیکھتے ہوئے انسداد دہشت گردی پر مامور بھارتی فورسز کے لیے ایک نیا ٹریننگ ماڈیول وضع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ حکام کو دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارت کے مرکزی…

بھارتی قیادت افغانستان پر طالبان کے قبضے سے پریشان،طالبان کی کامیابی سے کشمیری جنگجوؤں میں امید…

(حسنات بلوچ)شمالی بھارت کے سابقہ کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل دیپیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ طالبان کی فتح کے بعد سرحد پار سے عسکریت پسند گروہ یقینی طور پر کشمیر میں اپنے جنگجوؤں کو بھیجیں گے، ان جنگجوؤں کی وجہ سے سکیورٹی صورتحال بہت زیادہ متاثر ہو…

سید علی گیلانی شہید کی عظمت کو سلام

کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ طویل عرصے سے اپنے گھر پر نظر بند تھے ۔ ان کا انتقال نظر بندی کے دوران رات 10 بجے ہوا ۔ حریت رہنما عبدالحمید لون نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ۔ سید علی

سید علی گیلانی: سخت سکیورٹی میں حریت رہنما کی تدفین کے بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو،…

کشمیر کے سیاسی منظرنامے پر پانچ دہائیوں تک چھائے رہنے والے بزرگ مزاحمتی رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد انڈین حکام نے سخت سکیورٹی میں ان کی تدفین کروا دی جس میں صرف چند قریبی رشتہ داروں کو شرکت کرنے کی اجازت دی گئی۔ سید علی گیلانی کی…

میں نے پرانے میرپور کور وتے دیکھا ہے

کوٹلی میرے ساتھ گزشتہ 68برس سے رہ رہا ہے ۔ سچ یہ ہے کہ میں کوٹلی کے ساتھ رہائش پذیر ہوں ۔ کوٹلی ایک لمحے کےلئے چھوڑ کر اور طرز زندگی بسر کر نہیں سکتا ہوں ۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ۔ اس بیانیے کے اندر کتنی سچائی ہے ۔ میں یہ کہتا ہوں کہ

کوٹلی کے مردہ خانے کوٹلی کے مردہ خانے

کوٹلی والوں کو جاگانے کی بہت سی کوششیں ہو ئی ہیں ۔ جو زندہ سوتے ہیں وہی جاگتے ہیں ۔ انہیں جگانا نہیں پڑتا ہے جو مردہ حالت میں سوتے ہیں ان کا جاگنا اور انہیں جگانا نا ممکن ہے ۔ پھر مرنے سے پہلے مرنےوالے کا زندہ ہونا بہت ضروری ہے ۔ کوٹلی

قصہ آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم کا

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے سردارعبد القیوم خان نیازی 33ووٹ لے کر وزیر اعظم منتخب ہو گئے اپوزیشن کے امیدوار لطیف اکبر کو 15 ووٹ ملے ۔ قبل ازیں پی ٹی آئی کے ہی انوار الحق سپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ۔ دونوں کو 23;223;32 ووٹ ملے

’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروائیں گے۔ بھارت آج سے ایک مہینےکے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال رہا…

وزیراعظم کا کشمیر میں ریفرنڈم کا بیان، شہباز شریف کے بعد بلاول نے بھی مخالفت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی کشمیر میں ریفرنڈم سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی مخالفت کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ عمران خان جب بھی منہ کھولتے ہیں کشمیر کے بارے میں غلطی کرتے ہیں۔ انہوں نے…

ریفرنڈم کرائیں گے جس میں کشمیری فیصلہ کریں گے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا آزاد، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ میری حکومت ایک اور ریفرنڈم کرائے گی جس میں کشمیری فیصلہ کریں گے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا آزاد؟ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی انتخابی مہم میں تراڑ کھل میں وزیراعظم…

کشمیرکو آپ کے والد نے بیچا تھا، مریم نواز کی تقریر پر شہباز گل کا ردعمل

مریم نواز کی تقریر پر ردعمل میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہےکہ جو دوسروں کو کہتا ہے اصل میں وہ خود ہوتا ہے، آپ بار بار کہہ رہی ہیں کہ کشمیر کو بیچ دیا،کشمیرکو آپ کے والد نےبیچا تھا۔ اپنے ردعمل میں شہباز گل کا کہنا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے، بھارتی فوج نے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپورہ کو محاصرے میں لے لیا۔ کے ایم ایس نے بتایا کہ قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید کردیےگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے آج بھی مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں آپریشن کیا، اس دوران محاصرے اور گھرگھر تلاشی کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔…

کشمیر پر امریکی ثالثی تسلیم کرنا سب سے بڑی بیوقوفی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں منی لانڈرنگ ہورہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان کا آفس استعمال ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر کا کہنا تھاکہ 25 جولائی کو آزادکشمیر کے…

فلسطین کشمیر کو چھوڑیں، امریکہ کی جنگ ہو تو بتائیں

کشمیر ہو یا فلسطین، ظالم اور اُس کا ظلم ساری دنیا کے سامنے ہے۔ نشانہ اسلام اور مظلوم مسلمان ہیں جن کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ کوئی گھر، کوئی مسجد محفوظ نہیں، یہاں تک کہ مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلۂ اول پر ظالم چڑھ دوڑے اور نماز پڑھتے مسلمانوں…