گستاخی رسول کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تحریک لبیک کے نئے سربراہ کا پہلا بیان
علامہ سعد رضوی: کو تحریک لبیک پاکستان کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا ۔جماعت کے نئے امیر نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔علامہ سعد رضوی ، خادم حسین رضوی کے صاحبزداے ہیں۔تحریک لبیک کے نئے امیر کا اعلان مینار پاکستان گراؤنڈ کے اجتماع میں کیا…