خلیل الرحمان قمر پھر تنقید کی زد میں کیوں آگئے؟
مختلف موضوعات پر سخت مؤقف رکھنے والے معروف مصنف خلیل الرحمان قمر ایک مرتبہ پھر سے تنقید کی زد میں ہیں۔
خلیل الرحمان قمر حال ہی میں ایک مقامی نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں شریک ہوئے اور اس دوران چار شادیوں سے متعلق مباحثے کے دوران ان کی ایک…