- الإعلانات -

Browsing Tag

khel

پہلا T20:کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ٹاکرا ہوگا

چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی ، ایکشن کا طوفان آئے گا ،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا سامنا ہوگا۔ جیت کا سفر جاری رکھنے کےلیے شاہینوں نے جم کر پریکٹس کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اصل مسئلہ فٹنس ہے-ہیڈکوچ مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اصل مسئلہ فٹنس ہے ، یہ بات سب سے زیادہ کھل رہی ہے ،فٹنس کے معیار پر پورا نہ اترنے والے پلیئرز کو ٹیم میں مزید شامل نہیں کیا جاسکتا ،ون ڈے کرکٹ میں فٹنس سب سے ضروری…

برازیل: اسٹرائیکر نیمار نے اولمپک ہسٹری کا تیز ترین گول بنا دیا

برازیل کے فٹ بال ٹیم کے اسٹرائیکر نیمار نے اولمپک ہسٹری کا تیز ترین گول بنا دیا ، ہوم ٹیم نے ہونڈرس کو چھ صفر سے شکست دی جبکہ جرمنی نے نائیجیریا کا سفر سیمی فائنل میں ختم کر دیا ،فٹبال کے سیمی فائنل میں میزبان برازیل نے ہونڈرس کو آوٹ کلاس…

ڈبلن: آئرلینڈ کے خلاف شرجیل خان کی برق رفتار سنچری

ڈبلن: آئرلینڈ کے خلاف 2 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں شرجیل خان کی برق رفتار سنچری کی بدولت پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان 155 رنز بنالئے۔ آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ…

ریو میں برطانیہ کی دوسری پوزیشن مزید مستحکم

ریو اولمپکس کے 11ویں دن کے اختتام پر جہاں امریکہ 28 طلائی تمغوں سمیت کل 84 تمغوں کے ساتھ میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے وہیں برطانوی کھلاڑیوں نے مزید تین طلائی تمغے جیت کر اپنی ٹیم کی دوسری پوزیشن مزید مستحکم کر دی ہے۔ منگل کو میزبان برازیل ریو…

یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے

ریو ڈی جنیرومیں جمیکا کے یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے ہیں۔ ریو ڈی جنیرو اولمپکس کی سو میٹر ریس میں بولٹ نے مقررہ فاصلہ 9.81 سیکنڈ میں طے کرکے مسلسل تیسری بار ریس جیتنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مصر کی سارہ احمداولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

مصر کی سارہ احمد نے عرب دنیا کے لیے اولمپک کی نئی تاریخ رقم کر دی،وہ اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں۔ مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین کے 69 کلوگرام کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر عرب دنیا کی پہلی ایتھلیٹ بن…

پاک انگلینڈ سیریز کا آخری ٹیسٹ کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع تو گنواں چکی اب سیریز بچانے کا وقت ہے ، چوتھا اور آخری ٹیسٹ کل سے اوول میں شروع ہوگا۔ آخری ٹیسٹ کیلئے آئوٹ آف فارم محمد حفیظ کا آئوٹ ہونا تو یقینی نظر آتا ہےان کی جگہ شان مسعود کو…

انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

کراچی: پاکستان نے رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں عمرگل کی طویل عرصے بعد واپسی ہوئی ہے۔ 32 سالہ فاسٹ باؤلر عمرگل طویل عرصے بعد ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور…

چین کی شوٹر ژانگ نے 10میٹر پسٹل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا –

ریو ڈی جنیرو چین کی شوٹر ژانگ نے 10میٹر پسٹل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون نواک جوکووچ کو شکست ہوگئی ، ریو اولمپک گیمز میں میڈلز ٹیبل پر امریکہ 12 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست ہے ۔ 31 ویں اولمپک گیمز برازیل کے شہر ریو ڈی…

برازیل، جرمنی ریواولمپکس میں مشکلات کا شکار

ریو ڈی جنیرو: اولمپک میزبان برازیل کی فٹ بال ٹیم گروپ اے میں عراق کے خلاف میچ میں برابری کے بعد ایک دفعہ پھر کسی بڑے ایونٹ سے باہر ہونے کے قریب پہنچ گئی۔ برازیل کو ریواولمپکس 2016 سے باہر ہونے سے بچنے کے لیے بدھ کو ڈنمارک کے خلاف ہونے والے…

سری لنکا کی آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست

گال: سری لنکا نے آسٹریلیا کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 229 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز وارن-مرلی دھرن ٹرافی میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گال میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو آسٹریلیا کا اسکور…

برازیل :ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس 2016 کی افتتاحی تقریب کا آغاز

ریو ڈی جنیرو، ریو اولمپکس 2016 کے 28ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا اور اس وقت افتتاحی تقریب کا مارکانہ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ریو اولمپکس 5 سے 21 اگست تک جاری رہیں گے اور اس میں 205 ممالک حصہ لے رہے ہیں…

ریو اولمپکس : غلام مصطفی کی قیادت میں پاکستانی دستے کا مارچ پاسٹ

ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کا مارچ پاسٹ، سات رُکنی پاکستانی دستے کی قیادت شوٹر غلام مصطفی نےکی ۔پاکستانی دستے میں 2 ایتھلیٹ،2 تیراک ، 2نشانہ باز اور جوڈو کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔ پاکستانی دستے کی…

نواک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا –

سربیا کے نواک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ویمنز ایونٹ میں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے میدان مار لیا۔ ٹورنٹو:  راجرز کپ ٹینس کا میدان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سجا۔ فائنل میں نواک جوکووچ اور کائی نیشکوری ہوئے آمنے…

پانچویں وکٹ لینے پرسہیل کا سجدہ شکر، پویلین جاتے ہوئے ’’پش اپس ‘‘ کیے-

برمنگھم: سہیل خان نے پانچویں وکٹ حاصل کرنے کے بعد سجدہ شکر ادا کیا، پویلین واپس جاتے ہوئے انھوں نے ’’پش اپس ‘‘ بھی کیے، لارڈز ٹیسٹ میں سنچری پر مصباح الحق نے یہ روایت ڈالی اور بعد میں فتح کے بعد پوری ٹیم نے اسے دہرایا تھا۔ اس کا مقصد…